پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان سے غزہ کے لئے مزید امدادی سامان روانہ

12 مہینے پہلے
A A
پاکستان سے غزہ کے لئے مزید امدادی سامان روانہ
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز)
پاکستان سے غزہ کے لئے سو ٹن خوراک اور امدادی سامان کی 23ویں کھیپ قطر ائر ویز کے ذریعے لاہور سے غزہ روانہ کر دی گئی ہے۔
گورنرپنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صوبائی دارالحکومت کے ہوائی اڈے سے این ڈی ایم اے کی جانب غزہ اور فلسطین کے مسلمانوں کے لئے امدادی سامان کا جہاز روانہ کیا۔ اب تک غزہ بھجوائے گئے امدادی سامان کی 23کھیپیں روانہ کی جا چکی ہیں۔ جن میںمجموعی طور پر 2ہزار 227ٹن امدادی سامان روانہ کیا جاچکاہے ۔
گورنر پنجا ب نے اس حوالے سے این ڈی ایم اے کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ غزہ کو سامان کی فراہمی پر این ڈی ایم اے نے بھرپور کرداد ادا کیا ہے۔امدادی سامان میں کپڑے، ادویات،خشک راشن اور کھانے پینے کی اشیاءشامل ہیں۔ گورنر نے کہا کہ غزہ اور فلسطین کے مظلوم مسلمان ہمارے بھائی ہیں اور اس مشکل وقت میں انکی مدد ہمارا دینی فرایضہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل دنیا میں امن کیلئے خطرہ بن چکا ہے۔فلسطین میں انسانیت کے قتل عام پر اقوام متحدہ اسرائیلی دہشت گردی کا سختی سے نوٹس لے۔گورنر پنجاب نے زور دیکر کہا کہ تمام اسلامی ممالک کو مل کر فلسطین کا ساتھ دینا ہوگا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط
پاکستان

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad
تازہ ترین

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon
تازہ ترین

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

اسحاق ڈار اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے نیویارک پہنچ گئے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

پاکستان اور جاپان کے درمیان سیلاب سے تحفظ کے منصوبے کیلئے گرانٹ معاہدے پر دستخط

7 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In