جمعہ , 21 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

4 دن پہلے
A A
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز )ویمنز ایشیا کپ کی تیاریوں کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کے ٹریننگ کیمپ کا آغاز لاہور میں ہوگیا۔

تربیتی کیمپ میں قومی ویمن ٹیم کی تمام کھلاڑیوں نے رپورٹ کردی، کیمپ کے پہلے روز ایل سی سی اے گراؤنڈ میں کھلاڑیوں نے سیناریو میچ کھیلا۔

میچ سے قبل ہیڈ کوچ وہاب ریاض نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں سے گفتگو کی اور انہیں میچ میں اپنے کردار اور ذمہ داریوں سے آگاہ کیا۔

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ 25 اگست تک لاہور میں جاری رہے گا۔ویمنز ایشیا کپ 28 اگست سے 13 ستمبر تک دبئی میں کھیلا جائے گا۔

موضوعات : camppakstani teamtrainingwomen cricket
ShareSend

متعلقہ خبریں

The attack on the Rangers camp in Karachi was planned in Afghanistan.
تازہ ترین

کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی

14 جولائی , 2026
ویمنز ٹی20 ورلڈکپ، بنگلادیش کا پاکستان کو 124 رنز کا ہدف
تازہ ترین

ویمنز ٹی20 ورلڈکپ، بنگلادیش کا پاکستان کو 124 رنز کا ہدف

20 جون , 2026
سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا

20 اگست , 2025
قومی ون ڈے سکواڈ کا برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
تازہ ترین

قومی ون ڈے سکواڈ کا برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

7 اگست , 2025
اگلی خبر
پاکستان آج اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھالے گا

پاکستان آج اقوام متحدہ کی تخفیف اسلحہ کانفرنس کی صدارت سنبھالے گا

یہ بھی پڑھیں

پٹرول 27پیسے ،ڈیزل ایک روپیہ 64پیسے فی لٹر مہنگا

20 اگست , 2026
چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

چین کی ایران پر نئی امریکی پابندیوں کی مخالفت

20 اگست , 2026
امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

امریکی طیارہ بردار جہاز یو ایس ایس جارج واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں تعینات

20 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

گوجرانوالہ جیل کا سپرنٹنڈنٹ اظہر چیمہ گرفتار

20 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In