اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

قومی ون ڈے سکواڈ کا برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن

1 سال پہلے
A A
قومی ون ڈے سکواڈ کا برائن لارا کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
Share on Facebookwhatsapp

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ون ڈے سکواڈ نے ویسٹ انڈیز کے برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔
پاکستانی سکواڈ نے کوچز کی زیر نگرانی نیٹ پریکٹس میں حصہ لیا، جہاں باولرز اور بیٹرز نے کوچز کے دیئے گئے ٹارگٹس کو پورا کیا، یہ ون ڈے سیریز پاکستان کے دورہ ویسٹ انڈیز کا حصہ ہے۔
نیٹ سیشن سے قبل قومی ون ڈے اسکواڈ نے جسمانی فٹنس اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے فزیکل ڈرلز میں بھی حصہ لیا، جس کے بعد کوچز نے کھلاڑیوں کو فیلڈنگ پریکٹس بھی کروائی۔
یاد رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ون ڈے میچز برائن لارا کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، جن میں سے پہلا ون ڈے میچ 8 اگست، دوسرا 10 اور تیسرا ون ڈے 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔
ایک روزہ انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کے سکواڈ میں کپتان محمد رضوان سمیت سلمان علی آغا، بابر اعظم، عبداللہ شفیق، فہیم اشرف، فخر زمان ، حسن علی، شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، صائم ایوب، حسین طلعت، محمد نواز، حسن نواز، ابرار احمد، محمد حارث اور سفیان مقیم شامل ہیں۔
دوسری جانب ویسٹ انڈیز کے سکواڈ میں کپتان شائے ہوپ کے علاوہ دیگر کھلاڑیوں میں جیول اینڈریو، جے دیا بلیڈز، کیاسی کارٹی، روسٹن چیز، میتھیو فورڈ، جسٹن گریوز، عامر جانگو، شمار جوزف، برینڈن کنگ، ایون لوئس، گوداکیش موتی، شرفین ردر فورڈ، جیڈن سیلز اور روماریو شیفرڈ شامل ہیں۔

موضوعات : barbadospaksitantraining
ShareSend

متعلقہ خبریں

Direct maritime connection from Pakistan to Europe restored
تازہ ترین

پاکستان سے یورپ کے لیے براہِ راست بحری رابطہ بحال

10 اکتوبر , 2026
Pakistan reaches Asian Games cricket final, defeats Bangladesh
تازہ ترین

پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست

1 اکتوبر , 2026
Pakistan strongly condemns drone attacks on oil pipelines in Saudi Arabia.
تازہ ترین

پاکستان کی سعودی عرب میں تیل کی پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت

12 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
Leeds Test England in a strong position, leading Pakistan by 195 runs.
تازہ ترین

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم، پاکستان کے خلاف 195 رنز کی برتری

21 اگست , 2026
ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ کی تیاری، پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا ٹریننگ کیمپ شروع

17 اگست , 2026
اگلی خبر
ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا؛ جرمانہ بھی ہوگا

ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر مزید 25 فیصد ٹیرف عائد کردیا؛ جرمانہ بھی ہوگا

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔