پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ کا عندیہ، رواں سیزن آخری ہو سکتا ہے

1 ہفتہ پہلے
A A
Cristiano Ronaldo hints at retirement; current season could be his last.
Share on Facebookwhatsapp

ریوڈی جنیرو ( پاک ترک نیوز) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائرمنٹ سے متعلق اپنے منصوبوں پر لب کشائی کرتے ہوئے عندیہ دیا ہے کہ رواں سیزن بطور فٹبالر ان کا آخری سیزن ہوسکتا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق 41 سالہ کرسٹیانو رونالڈو نے اپنی ساتھی جارجینا روڈریگز سے شادی کے بعد ایک انٹرویو میں کہا کہ ’’یہ شاید فٹبال میں میرا آخری سال ہو اور میں ایک شاندار میراث چھوڑنا چاہتا ہوں۔‘‘

رونالڈو کا کہنا تھا کہ انہوں نے فٹبال سے دوری کے بعد کی زندگی کے لیے مکمل منصوبہ بندی کر رکھی ہے اور خود کو مصروف رکھنے کے لیے ان کے پاس بہت سی چیزیں موجود ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ ریٹائرمنٹ کے بعد زیادہ تفریح، سفر اور پیڈل کھیلنے کے ساتھ ساتھ اپنے کیریئر میں حاصل کی گئی کامیابیوں سے لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں۔ رونالڈو کے مطابق یہ تقریباً 25 سال کی قربانیوں پر مشتمل سفر رہا ہے۔

کرسٹیانو رونالڈو پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ اور پانچ مرتبہ چیمپئنز لیگ جیت چکے ہیں۔ وہ انگلینڈ، اسپین، اٹلی اور سعودی عرب میں لیگ ٹائٹلز بھی اپنے نام کرچکے ہیں، جبکہ مینز انٹرنیشنل فٹبال میں سب سے زیادہ گول کرنے والے کھلاڑی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

پرتگال کے کپتان گزشتہ تقریباً چار سال سے سعودی پرو لیگ کی ٹیم النصر کا حصہ ہیں، جہاں ان کے معاہدے میں ابھی ایک سال باقی ہے۔

رونالڈو سے جولائی میں جب پوچھا گیا تھا کہ آیا آئندہ فیفا ورلڈ کپ ان کا آخری ورلڈ کپ ہوگا، تو انہوں نے کہا تھا کہ وہ اپنے خاندان سے مشاورت کے بعد ’’پرسکون ذہن کے ساتھ‘‘ اس بارے میں فیصلہ کریں گے۔

موضوعات : #cristinaronaldofootballretirement
ShareSend

متعلقہ خبریں

Cristiano Ronaldo marries partner Georgina Rodriguez
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جیورجینا روڈریگز سے شادی

12 اگست , 2026
Messi's decision to retire from international football
تازہ ترین

میسی کا بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

24 جولائی , 2026
Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup
تازہ ترین

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

22 جولائی , 2026
Messi teary-eyed after defeat in the 2026 FIFA World Cup final.
تازہ ترین

فیفاورلڈکپ2026 فائنل میں شکست پر میسی آبدیدہ

20 جولائی , 2026
Spain or Argentina—who will win the World Cup A supercomputer's surprising prediction.
تازہ ترین

اسپین یا ارجنٹائن، ورلڈ کپ کس کا ہوگا؟ سپر کمپیوٹر کی حیران کن پیش گوئی

18 جولائی , 2026
FIFA World Cup Semi-final line-up complete—who will face whom
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ: سیمی فائنل لائن اپ مکمل، کون کس سے ٹکرائے گا؟

13 جولائی , 2026
اگلی خبر
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

یہ بھی پڑھیں

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

اسحاق ڈار کی کویتی وزیر خارجہ سے گفتگو، مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے پائیدار امن پر زور

24 اگست , 2026
امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

امریکا کا ایران کے خلاف تاریخ کے بڑے مالی دباؤ کا آغاز، تہران سے تجارت کرنے والے ممالک کو سخت وارننگ

24 اگست , 2026
ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

ٹرمپ کا دورہ ایران سے پہلے فیلڈ مارشل کو فون

24 اگست , 2026
کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری پر وزیراعظم کی قوم کو مبارکباد

24 اگست , 2026
آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

آزاد کشمیر کے نو منتخب ارکان اسمبلی نے حلف اٹھالیا

24 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔