پیر , 5 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیرمقدم، پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کی قیادت کو مبارکباد

2 مہینے پہلے
A A
Trump welcomes the Makkah Agreement; congratulates the leadership of Pakistan, Saudi Arabia, and Turkey.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے تینوں ممالک کی قیادت کو مبارکباد دی ہے۔

ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ مکہ معاہدہ مشرق وسطیٰ میں اتحاد اور باہمی تعاون کی جانب ایک بڑا قدم ہے۔ معاہدے سے خطے کے دیگر ممالک کے درمیان بھی تعاون میں اضافہ ہوگا۔

ٹرمپ کے مطابق پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ اپنے دفاع کے لیے زیادہ مؤثر انداز میں ایک دوسرے کا ساتھ دے سکیں گے۔ انہوں نے مکہ معاہدے کو ’’بہت بڑا، جرات مندانہ اور اہم پہلا قدم‘‘ قرار دیا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کا اعلان کردیا۔

ٹرمپ نے سیکریٹری جنگ کو جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ان مشقوں میں شرکت کا فیصلہ درست نہیں تھا۔

امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ جنوبی کوریا نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کی کوشش میں شامل ہونے سے انکار کیا۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم شہباز شریف کا مکہ دفاعی معاہدے کی حمایت پر ٹرمپ سے اظہارِ تشکر

ٹرمپ نے کہا کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کے ساتھ ان کے اچھے تعلقات ہیں۔ ان کے مطابق جنوبی کوریا کے ساتھ مشترکہ فوجی مشقیں شمالی کوریا کو نامناسب اور جارحانہ پیغام دیتی ہیں۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ٹرمپ دور میں شمالی کوریا کا رویہ غیر دھمکی آمیز اور احترام پر مبنی رہا ہے

موضوعات : donaldtrumpMeccapakistantrump
ShareSend

متعلقہ خبریں

It is essential to respond to attempts to target Makkah and Madinah Saudi-led coalition forces warn.
تازہ ترین

مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دینا ضروری ہے، سعودی اتحادی افواج کا انتباہ

5 اکتوبر , 2026
Strategic Committee of the Makkah Defense Pact to meet today; Ishaq Dar and the Field Marshal to participate.
اہم ترین

مکہ دفاعی معاہدے کی اسٹریٹجک کمیٹی کا آج اجلاس،اسحاق ڈار،فیلڈ مارشل شرکت کرینگے

5 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
Pakistan has strengthened its air defense with the assistance of Türkiye and China Defense journal report.
تازہ ترین

پاکستان نے ترکیہ اور چین کی مدد سے اپنے فضائی دفاع کو مستحکم کر لیا۔ دفاعی جریدے کی رپورٹ

3 اکتوبر , 2026
Indian Charge d'Affaires summoned to Foreign Office, strong protest over killing of Pakistani citizens
تازہ ترین

بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی ،پاکستانی شہریوں کے قتل پر شدید احتجاج

3 اکتوبر , 2026
Asian Games Cricket Final India defeats Pakistan to win gold medal.
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

3 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Four judges of the Peshawar High Court have taken the oath as permanent judges.

پشاور ہائیکورٹ کے چار ججز نے مستقل جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

یہ بھی پڑھیں

Khyber Pakhtunkhwa is in the grip of terrorism, yet the Chief Minister is perched atop a container Uzma Bukhari.

خیبر پختونخوا دہشت گردی کی زد میں، وزیراعلیٰ کنٹینر پر چڑھا ہوا ہے: عظمیٰ بخاری

5 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia has halted the $2.5 billion World Cup stadium project in NEOM.

سعودی عرب نے نیوم میں 2.5 ارب ڈالر کا ورلڈ کپ اسٹیڈیم منصوبہ روک دیا

5 اکتوبر , 2026
Kuwait has revoked the citizenship of 415 individuals.

کویت نے 415 افراد کی شہریت منسوخ کردی

5 اکتوبر , 2026
Mir Raza case Justice Umar Sial, head of the judicial commission, has arrived at the scene of the incident.

میر رضا کیس، جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال جائے وقوعہ پہنچ گئے

5 اکتوبر , 2026
Pakistani universities occupy prominent positions in global university rankings

عالمی جامعات کی درجہ بندی، پاکستانی جامعات نے نمایاں جگہ بنا لی

5 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔