منگل , 18 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ میچ میں پہلی تاریخی فتح

1 دن پہلے
A A
Bangladesh's historic first Test match victory against Australia.
Share on Facebookwhatsapp

سڈنی (پاک ترک نیوز )بنگلادیش نے پہلی مرتبہ آسٹریلیا کو آسٹریلیا میں 9 وکٹ سے شکست دے کر تاریخی کامیابی حاصل کر لی۔

میزبان آسٹریلیا کی جانب سے دیا گیا 57 رنز کا ہدف بنگلا دیش نے 1 وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا اور یوں مہمان ٹیم نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا۔فاتح ٹیم کی جانب سے شادمان اسلام 25 اور مومن الحق 30 رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔

قبل ازیں ڈارون ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں آسٹریلوی ٹیم 284 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی جس میں میزبان ٹیم کے کیمرون گرین نے 104 بنائے تھے۔بنگلادیش کے مہدی میراز نے 66 رن کے عوض 5 وکٹیں حاصل کیں جبکہ حسن محمود نے 3، تسکین اور تیج الاسلام نے ایک ایک وکٹ لی۔

یہ بھی پڑھیں: اضافی چینی برآمد کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، وزارتِ تجارت

آسٹریلیا کی ٹیم پہلی اننگز میں 198 جبکہ دوسری اننگز میں 284 رنز بنا سکی۔بنگلادیش نے پہلی اننگز میں 426 رنز بنائے تھے۔

موضوعات : #banvsausfirstwintestmatchwin
ShareSend

متعلقہ خبریں

Preparations for the Pakistan cricket team's series against England have begun.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف سیریز کی تیاریاں شروع

11 اگست , 2026
Rashid Latif's decision to keep Babar Azam away from the media during the England tour.
تازہ ترین

راشد لطیف کا بابراعظم کو دورہ انگلینڈ کے دوران میڈیا سے دور رکھنے کا فیصلہ

10 اگست , 2026
Babar Azam's first victory as captain again, second Test goes to Pakistan, series level
تازہ ترین

بابراعظم کی دوبارہ کپتانی میں پہلی کامیابی ،دوسرا ٹیسٹ پاکستان کے نام،سیریز برابر

5 اگست , 2026
Second Test Pakistan trails by 78 runs at the start of the third day.
تازہ ترین

دوسرا ٹیسٹ :تیسرے روز کے آغاز پر پاکستان کو 78رنز کا خسارہ

4 اگست , 2026
The second Test between Pakistan and the West Indies will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل شروع ہو گا

1 اگست , 2026
Pakistan team suffers major setback, Shan Masood out of team due to injury
تازہ ترین

پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، شان مسعود انجری کے باعث ٹیم سے باہر

31 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan women's cricket team squads announced for Asia Cup and Asian Games.

ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کے اسکواڈز کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

امریکہ اور ایران میں جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع،العربیہ کا دعویٰ

17 اگست , 2026
پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

پاسداران انقلاب نے امریکا کے ساتھ خفیہ مذاکرات کا ٹرمپ کا دعویٰ مسترد کردیا

17 اگست , 2026
وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

17 اگست , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

ڈونلڈ ٹرمپ کی عمان پر بمباری کی دھمکی

17 اگست , 2026
نئے صوبے بنانا آئی ایس پی آر کا نہیں ،اسمبلیوں کا کام ہے ،سعید غنی

نئے صوبے بنانا آئی ایس پی آر کا نہیں ،اسمبلیوں کا کام ہے ،سعید غنی

17 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔