جمعہ , 14 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہزاروں کینیڈین شہریوں کی امریکی سفیر کو ملک بدر کرنے کی حمایت

1 دن پہلے
A A
Thousands of Canadian citizens support expelling the US ambassador.
Share on Facebookwhatsapp

اوٹاوہ ( پاک ترک نیوز) کینیڈا میں 70 ہزار سے زائد شہریوں نے امریکی سفیر پیٹ ہوئیکسترا کو ملک سے نکالنے کے مطالبے کی حمایت کردی۔

آن لائن پٹیشن میں امریکی سفیر پر کینیڈا کے سیاسی معاملات میں بار بار مداخلت اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کو نقصان پہنچانے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

پٹیشن میں یہ اعتراض بھی اٹھایا گیا ہے کہ امریکی سفیر نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی دھمکیوں کو معمول کی سیاسی گفتگو کا حصہ بنا دیا ہے۔

پٹیشن کا آغاز کیلگری کی رہائشی ایک خاتون لیان واکر نے کیا، جن کا کہنا ہے کہ شہریوں کی جانب سے ملنے والی حمایت ان کی توقعات سے کہیں زیادہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک کی شمولیت کی خواہش ہے، اردوان

لیان واکر کے مطابق بڑی تعداد میں کینیڈین شہری اس بات پر بے چینی محسوس کرتے ہیں کہ امریکی سفیر صدر ٹرمپ کے مؤقف کو دہراتے ہوئے کینیڈا کی خودمختاری کے حوالے سے بیانات دے رہے ہیں۔

پٹیشن میں امریکی سفیر کو عہدے سے باضابطہ طور پر ہٹانے اور کینیڈا کے اندرونی معاملات میں امریکی سفارتی مداخلت کا جائزہ لینے کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔امریکی سفارتخانے نے پٹیشن سے آگاہ ہونے کی تصدیق کی، تاہم مزید تبصرے سے گریز کیا

موضوعات : #canadaembissdor
ShareSend

متعلقہ خبریں

Acting US Ambassador meets Maryam Nawaz
تازہ ترین

مریم نواز سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات

12 اگست , 2026
Cadbury chocolate bar recalled in Canada.
تازہ ترین

کینیڈا میں کیڈبری چاکلیٹ بار واپس منگوا لیا گیا

26 جولائی , 2026
Wildfires in Canadian forests; Trump threatens to raise tariffs on Canada.
تازہ ترین

کینیڈا کے جنگلات میں آتشزدگی، ٹرمپ کا کینیڈا پر ٹیرف میں اضافے کی دھمکی

18 جولائی , 2026
Canada first team to reach the round of 16 of the World Cup
تازہ ترین

کینیڈا ورلڈ فٹبال کے راؤنڈ آف 16 میں پہنچنے والی پہلی ٹیم

29 جون , 2026
اگلی خبر
ہائیڈروجن گاڑی کا نیا عالمی لینڈ اسپیڈ ریکارڈ

ہائیڈروجن گاڑی کا نیا عالمی لینڈ اسپیڈ ریکارڈ

یہ بھی پڑھیں

Prolonged war with Iran US soldiers begin committing suicide.

ایران جنگ طویل ،امریکی فوجی خودکشی کرنے لگے

14 اگست , 2026
Growing trend of solar, decreasing demand for government electricity

سولر کا بڑھتا رجحان ،سرکاری بجلی کی طلب کم

14 اگست , 2026
The world has likely never witnessed such economic isolation before; the US issues a major threat to Iran.

دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا کی ایران کو بڑی دھمکی

14 اگست , 2026
Turkish Airlines completes the longest non-stop flight in its history.

ترکش ایئرلائنز کی تاریخ کی طویل ترین نان اسٹاپ پرواز مکمل

14 اگست , 2026
Armed Forces congratulate the nation on Independence Day

مسلح افواج کی جانب سے قوم کو یومِ آزادی کی مبارکباد

14 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔