جمعرات , 13 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ارشد ندیم نے بیرونِ ملک ٹریننگ کا پلان بنا لیا

1 دن پہلے
A A
Arshad Nadeem has finalized a plan for overseas training.
Share on Facebookwhatsapp

میاں چنوں ( پاک ترک نیوز) اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے رواں ماہ کسی مقابلے میں شرکت کے بجائے ٹریننگ پر توجہ دینے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ارشد ندیم کی جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کا پروگرام طے ہوگیا ہے، وہ ویزا ملتے ہی جنوبی افریقہ روانہ ہوں گے۔

ارشد ندیم جنوبی افریقہ کے شہر پوچفسٹروم میں تقریباً دو ہفتے ٹریننگ کریں گے۔ وہ اس سے قبل بھی جنوبی افریقہ میں دو مرتبہ ٹریننگ کرچکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: کرسٹیانو رونالڈو کی پارٹنر جیورجینا روڈریگز سے شادی

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقہ میں تیاریوں کے بعد ارشد ندیم ورلڈ ایتھلیٹکس الٹی میٹ چیمپئن شپ میں شرکت کریں گے، جو 6 سے 14 ستمبر تک بوڈاپسٹ میں منعقد ہوگی۔

الٹی میٹ چیمپئن شپ کے بعد ارشد ندیم ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔دوسری جانب ارشد ندیم 21 اگست کو لوزین ڈائمنڈ لیگ میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔ لوزین ڈائمنڈ لیگ کی ابتدائی انٹری لسٹ میں ارشد ندیم کا نام شامل تھا، تاہم اب انہوں نے ٹریننگ پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

موضوعات : #arshadnadeemgoldmadelist
ShareSend

متعلقہ خبریں

Commonwealth Games Arshad Nadeem fails to defend gold medal, finishes in ninth place.
تازہ ترین

کامن ویلتھ گیمز : ارشد ندیم گولڈ میڈل کا دفاع نہ کر سکے، نویں پوزیشن پر رہے

1 اگست , 2026
اگلی خبر
Abdullah Tahir murder case Police searching for Arsalan Jatt—who hired the shooter—and a young woman.

عبداللہ طاہر قتل کیس، پولیس کو شوٹر کو ہائر کرنے والے ارسلان جٹ اور لڑکی کی تلاش

یہ بھی پڑھیں

وائٹ ہاؤس پریس سیکرٹری کیرولین لیویٹ عہدہ چھوڑ دیں گی

13 اگست , 2026
Significant increase in salaries and perks of superior court judges.

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں بڑا اضافہ

13 اگست , 2026
Date revealed for the reopening of schools in Punjab.

پنجاب میں اسکول کب کھلیں گے ،تاریخ سامنے آ گئی

13 اگست , 2026
Voyager One still sending messages from space after 49 years

49سال بعد بھی خلاء سے پیغام بھیجنے والا وائجر ون

13 اگست , 2026
Basmati rice trade mark Australian court also rejects Indian appeal

باسمتی چاول کا ٹریڈ مارک ۔آسٹریلوی عدالت نے بھی بھارتی اپیل مسترد کر دی

13 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔