جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا اتحاد طے پاگیا

3 مہینے پہلے
A A
An alliance between PTI and JUI-F has been finalized.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا اتحاد طے پاگیا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی چلنے پر اتفاق، پارلیمان کے اندر حکومت کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق آئندہ سیشن میں حکومتی اقدامات پر مشترکہ احتجاج کیاجائےگا،پارلیمان میں مشترکہ حکمت عملی کے بعد ایوان سے باہر اتحاد پر بات چیت بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: حیدر آباد میں تیز گام ایکسپریس کو حادثہ

اسدقیصر کی سربراہی پی ٹی آئی وفد نے گزشتہ دنوں مولانافضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ۔ملاقات میں دونوں جماعتوں نے مشترکہ چلنے پر اتفاق کیاکیا گیا۔

موضوعات : #fazulrerehman#ptijuif
ShareSend

متعلقہ خبریں

The PIMS administration has issued a statement regarding the medical examination of the PTI founder.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے طبی معائنے کا پمز انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کر دیا

22 اگست , 2026
Tehreek-e-Insaf's decision to boycott the judicial commission meeting.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

20 جولائی , 2026
Fazlur Rehman summoned in Gujranwala court, case also filed in Kasur
اہم ترین 2

فضل الرحمان گوجرانوالہ کی عدالت میں طلب ،قصور میں بھی مقدمہ

15 جولائی , 2026
PTI happy with government for reduction in petroleum product prices
تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ،پی ٹی آئی حکومت سے خوش

20 جون , 2026
Ban on meetings with PTI founder, Supreme Court issues notice to Adiala Jail Superintendent and others
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی،سپریم کورٹ کا سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل اور دیگر کو نوٹس

18 جون , 2026
Hearing on petition against taking away bat election symbol from PTI
تازہ ترین

پی ٹی آئی سے بلے کا انتخابی نشان چھیننے کے خلاف درخواست پر سماعت

10 جون , 2026
اگلی خبر
Iran's agreement to purchase hundreds of air defense missiles from China.

ایران کا چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔