کولمبو ( پاک ترک نیوز) پاکستان ویمن کرکٹ سکواڈ سری لنکا روانہ ہو گیا ،سکواڈ ایک روز کولمبو میں قیام کے بعد 21 جولائی کی صبح ہیمبنٹوٹا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں: وزیراعظم کی سپین کو ورلڈ کپ فٹبال کا چیمپئن بننے پر مبارکباد
آئی سی سی چیمپئین شپ میں شامل ون ڈے سیریز کے میچز 23 ، 25 اور 28 جولائی کو کھیلے جائیں گے، ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچز 31 جولائی ، 2 اور اگست کو کھیلے جائیں گے












