پیر , 26 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

طورخم بارڈر کی بندش ،پھنسے ہوئے 70 پاکستانی طلباء کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت

4 مہینے پہلے
A A
Closure of Torkham border 70 stranded Pakistani students granted permission to cross.
Share on Facebookwhatsapp

طورخم(پاک ترک نیوز )پاکستانی حکام نے پاک افغان طورخم بارڈر کی طویل بندش کے باعث پھنسے 70 پاکستانی طلباء کو بارڈر کراس کرنے کی اجازت دے کر اپنے گھروں کو روانہ کر دیا گیا۔

مزکورہ طلبہ گزشتہ کئی ماہ سے پاکستان و افغانستان کے درمیان کشیدگی کے باعث طورخم بارڈر بندش کی وجہ سے افغانستان میں پھنسے ہوئے تھے، جبکہ گزشتہ تین روز سے طورخم بارڈر پر بھی موجود تھے اور پاکستان واپسی کے منتظر تھے۔

متعلقہ حکام کی جانب سے ضروری انتظامات اور باہمی رابطوں کے بعد طلبہ کو بارڈر عبور کرنے کی اجازت دی گئی۔ اس دوران طلبہ کے لیے کھانے پینے سمیت دیگر بنیادی سہولیات بھی فراہم کی گئیں، جس کے بعد انہیں بحفاظت اپنے گھروں کی جانب روانہ کر دیا گیا۔

طلبہ نے بارڈر کراسنگ کی سہولت فراہم کرنے پر متعلقہ حکام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ مستقبل میں بھی ایسے انسانی نوعیت کے معاملات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد آنے والی غیرملکی پرواز میں فنی خرابی، مسقط سے واپس دبئی موڑ دیا گیا

واضح رہے کہ طورخم بارڈر کی بندش کے باعث دونوں جانب شہریوں، مریضوں، طلبہ اور تاجروں کو مختلف مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، تاہم حکام کی کوششوں سے انسانی بنیادوں پر مختلف معاملات مرحلہ وار حل کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات : #borderstudents
ShareSend

متعلقہ خبریں

Peshawar private school roof collapse case 30 children and female teacher killed
تازہ ترین

پشاور میں نجی سکول چھت گرنے کا معاملہ ،30بچوں اور خاتون ٹیچر کی ہلاکت کا مقدمہ درج

16 اکتوبر , 2026
World Teachers' Day is being observed today.
تازہ ترین

اساتذہ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

5 اکتوبر , 2026
Comprehensive educational reforms in Punjab new curriculum, new textbooks, and new teacher training.
تازہ ترین

پنجاب میں جامع تعلیمی اصلاحات، نیا نصاب، نئی کتابیں اور اساتذہ کی نئی تربیت

24 ستمبر , 2026
Applications open for the US YES program for Pakistani students (Spring 2027)
تازہ ترین

پاکستانی طلبہ کے لیے امریکی YES پروگرام، اسپرنگ 2027 کے لیے درخواستیں شروع

7 ستمبر , 2026
A gift of 100,000 free electric bikes for students in Punjab.
تازہ ترین

پنجاب کے طلبا کیلئے ایک لاکھ مفت الیکٹرک بائیکس کا تحفہ

20 جولائی , 2026
Kahna tragedy Initial investigation report sent to district administration
تازہ ترین

کاہنہ سانحہ: ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ ضلعی انتظامیہ کو ارسال

2 جولائی , 2026
اگلی خبر
Pakistan expresses deep concern over rising tensions in the Middle East.

پاکستان کا مشرق وسطی میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

یہ بھی پڑھیں

Pakistan, US agree to increase energy cooperation

پاکستان اور امریکہ کا توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

26 اکتوبر , 2026
Special committee led by Haroon Akhtar meets with Punjab Chief Minister Maryam Nawaz

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ہارون اختر کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی کی ملاقات

26 اکتوبر , 2026
State Bank sets interest rate at 12 percent, an increase of 50 basis points.

اسٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد کر دی، 50 بیسس پوائنٹس کا اضافہ

26 اکتوبر , 2026
China demonstrates rapid deployment of the HQ-9B air defense system for desert warfare.

چین کا صحرائی جنگ کے لیے ایچ کیو 9 بی فضائی دفاعی نظام کی تیز منتقلی کا مظاہرہ

26 اکتوبر , 2026
Major increase in traffic fines on Lahore Ring Road

لاہور رنگ روڈ پر ٹریفک جرمانوں میں بڑا اضافہ

26 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔