منگل , 22 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ ،اسپین آسٹریا کو ہر اکر پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا

3 مہینے پہلے
A A
Football World Cup Spain defeated Austria to reach the pre-quarterfinals.
Share on Facebookwhatsapp

ٹورنٹو ( پاک ترک نیوز) فیفاورلڈکپ کے ناک آؤٹ مرحلے کے مقابلے جاری ہیں اسپین نے آسٹریا کو تین صفر سے شکست دیکر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔

اویار زبال نے دو اور پیڈرو پورو نے ایک گول کیا، لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں اسپین کا گیند پر پینسٹھ فیصد قبضہ رہا۔

ادھر پرتگال نے کروشیا کو دو ایک شکست دے کر راؤنڈ آف سکسٹین کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ رونالڈو نے پنالٹی پر اہم گول اسکور کیا۔ گونزالو راموس کا اضافی وقت میں گول فیصلہ کن ثابت ہوا۔ پری کوارٹر فائنل میں پرتگال کا مقابلہ اسپین سے ہوگا

کینیڈا اور میکسیکو کے بعد فیفا ورلڈکپ کا تیسرا میزبان امریکا بھی پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا، سان فرانسسکو میں ناک آؤٹ مرحلے میں بوسنیا کو دو صفر سے شکست ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ،سپین نے سعودی عرب کو شکست دیدی

امریکی ٹیم پورے میچ میں بوسنیا پر حاوی رہی،، پہلا ہاف بغیر کسی گول سے برابر رہا،دوسرے ہاف میں امریکی ٹیم نے دونوں گول کیے

ادھر فیفاورلڈکپ کے تینوں میزبان ممالک کی ٹیمیں پری کوارٹرفائنل کھیلیں گی، کینیڈا کا مراکش سے کل ٹاکرا ہوگا، ٹاپ 16گروپ میں میکسیکو اور انگلینڈ کے درمیان میچ بھی کل کھیلا جائے گا۔

تیسرے میزبان امریکہ کا سات جولائی کو بیلجیئم سے آمنا سامنا ہوگا، دیگر ٹیموں میں فرانس اور پیراگوئے پانچ جولائی، برازیل اور ناروے چھ جولائی کو مدمقابل ہوں گے۔

موضوعات : #spainprquaterfinal
ShareSend

متعلقہ خبریں

Spain tops world football rankings after winning FIFA World Cup
تازہ ترین

سپین فیفاورلڈکپ کا چیمپین بنتے ہی فٹبال کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر

22 جولائی , 2026
Spain The new ruler of the football world.
تازہ ترین

اسپین فٹبال کی دنیا کا نیا حکمران

20 جولائی , 2026
Spain or Argentina—who will win the World Cup A supercomputer's surprising prediction.
تازہ ترین

اسپین یا ارجنٹائن، ورلڈ کپ کس کا ہوگا؟ سپر کمپیوٹر کی حیران کن پیش گوئی

18 جولائی , 2026
Spain has reached the FIFA World Cup final.
تازہ ترین

اسپین فیفا ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

15 جولائی , 2026
118-year-old border regime between Gibraltar and Spain ends; new era of free movement begins.
تازہ ترین

جبلِ طارق اور اسپین کے درمیان 118 سال پرانا سرحدی نظام ختم، آزاد آمدورفت کے نئے دور کا آغاز

14 جولائی , 2026
FIFA World Cup Spain defeats Saudi Arabia
تازہ ترین

فیفا ورلڈ کپ،سپین نے سعودی عرب کو شکست دیدی

22 جون , 2026
اگلی خبر
Indus Waters Treaty Pakistan’s resolve to respond vigorously at every level to India’s water aggression.

سندھ طاس معاہدہ ،پاکستان کا بھارتی جارحیت کا ہر سطح پر بھرپور جواب کا عزم

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

لانگ مارچ ہر صورت ہوگا ،احتجاج کا آئینی حق کوئی نہیں چھین سکتا، سہیل آفریدی

21 ستمبر , 2026
مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

مولانا فضل الرحمان کا پارلیمنٹ کا اِن کیمرا اجلاس بلانے کا مطالبہ

21 ستمبر , 2026
ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

ایران کی ایئر لائنز 2 روز بعد کام کرنا چھوڑ دیں گی،امریکی وزیر خزانہ

21 ستمبر , 2026
A battle even for six feet of land: the alarming crisis facing the city of the silent.

6فٹ زمین کے لیے بھی جنگ، شہر خاموشاں کا خوفناک بحران

21 ستمبر , 2026
کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

کرکٹر رضوان کی میڈیا ٹاک کرنے کی اجازت کی درخواست مسترد

21 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔