اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ضروری قرار

3 مہینے پہلے
A A
Green property certificate declared mandatory
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جائیداد کی خرید و فروخت، رہن، ہبہ (تحفہ) اور دیگر تمام انتقالات کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ یہ نیا نظام یکم جولائی 2026 سے نافذ العمل ہو گیا ہے اور اس کے تحت بیشتر جائیداد کے لین دین میں روایتی فردِ بیع کی جگہ گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ استعمال کیا جائے گا۔

پنجاب حکومت کے مطابق ملکیتی ریکارڈ (فردِ ملکیت) پہلے کی طرح جاری ہوتا رہے گا، تاہم جائیداد سے متعلق تمام قانونی معاملات کے لیے اب گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہوگا۔ اس اقدام کو پنجاب میں پیپر لیس لینڈ ریکارڈ سسٹم کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

اس نظام پر عملدرآمد کے لیے پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی نے صوبے کی تمام تحصیلوں میں خصوصی سروے ٹیمیں تعینات کر دی ہیں۔

ہر تحصیل میں پانچ سروےرز مقرر کیے گئے ہیں، جبکہ لاہور کی 10 تحصیلوں میں مجموعی طور پر 50 سروےرز خدمات انجام دیں گے۔

طریقہ کار کے مطابق سروےر پہلے جائیداد کی ملکیت، قبضے اور محلِ وقوع کی تصدیق کرے گا۔ اس کے بعد 15 روز کے لیے آن لائن عوامی نوٹس جاری کیا جائے گا تاکہ اگر کسی شخص کو اعتراض ہو تو وہ سامنے آ سکے۔اگر مقررہ مدت کے دوران کوئی اعتراض موصول نہ ہوا تو متعلقہ جائیداد کے لیے گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ جاری کر دیا جائے گا۔

پنجاب لینڈ ریکارڈ اتھارٹی کے مطابق گرین پراپرٹی سرٹیفکیٹ ایک سرکاری تصدیقی دستاویز ہے، جو جائیداد کی ملکیت، قانونی حیثیت اور قبضے کی تصدیق کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں طلبا کو پھر قسطوں پر ای بائیکس ملیں گی

حکام کا کہنا ہے کہ اس نئے نظام کا مقصد جائیداد کے کاروبار میں دھوکہ دہی، جعلی دستاویزات اور زمین کے تنازعات کا خاتمہ کرنا ہے، تاکہ کسی بھی خرید و فروخت یا انتقال سے پہلے زمین کے ریکارڈ اور ملکیت کی مکمل جانچ یقینی بنائی جا سکے۔

حکومت کا کہنا ہے کہ اس اصلاحات کے ذریعے پنجاب میں زمینوں کے ریکارڈ کو مزید شفاف، محفوظ اور جدید بنایا جائے گا، جس سے عوام کو تیز رفتار اور قابلِ اعتماد خدمات فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔

موضوعات : #greenpropertycertificatemaryamnawazpunjab
ShareSend

متعلقہ خبریں

Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab
تازہ ترین

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

10 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی
پاکستان

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
Approval granted to establish Parks and Horticulture Authorities in every district of Punjab; 2,820 new positions to be filled.
تازہ ترین

پنجاب کے ہر ضلع میں پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی قائم کرنے کی منظوری، 2820 نئی آسامیوں پر بھرتیاں ہوں گی

9 اکتوبر , 2026
Clouds enter Punjab and Khyber Pakhtunkhwa, rain in many areas
تازہ ترین

پنجاب اور خیبر پختونخوا میں بادلوں کی انٹری، کئی علاقوں میں بارش

7 اکتوبر , 2026
پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار
پاکستان

پنجاب میں بلدیاتی الیکشن کب ہو گا؟ڈرافٹ شیڈول تیار

5 اکتوبر , 2026
Maryam Nawaz has received the United Nations Scroll of Honour award for the Apni Chhat, Apna Ghar (My Roof, My Home) project.
تازہ ترین

مریم نواز کو ’’اپنی چھت، اپنا گھر‘‘ منصوبے پر اقوام متحدہ کا اسکرول آف آنر ایوارڈ مل گیا

5 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Iran and the US agree to continue negotiations Foreign Office Spokesperson.

ایران ،امریکا کا مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق ،ترجمان دفتر خارجہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات ،حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کی بحالی کا امکان

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

خیبرپختونخوا میں عملاً گورنر راج نافذ ہے، صرف اعلان باقی ہے: بیرسٹر گوہر

10 اکتوبر , 2026
پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

پاکستان کا سعودی عرب کی سلامتی کے لیے ہر ممکن تعاون کا اعلان

10 اکتوبر , 2026
صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

صدر،وزیراعظم کی ملاقات ،خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج کا حتمی فیصلہ مؤخر

10 اکتوبر , 2026
Don't tell Abu, he will die, Laiba's last message

ابو کو مت بتانا مر جائیں گے ،لائبہ کا آخری میسج

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔