منگل , 21 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی مینجمنٹ متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنیکی منظوری دیدی

8 مہینے پہلے
A A
وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی مینجمنٹ متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنیکی منظوری دیدی
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز )وفاقی کابینہ نے اسلام آباد ایئرپورٹ کی مینجمنٹ متحدہ عرب امارات کے سپرد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کےمطابق وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے انٹر گورنمنٹ کمرشل ٹرانزیکشنز کے اجلاس میں یو اے ای کے ساتھ معاہدے کا فریم ورک تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا، جس کے لیے مذاکراتی ٹیم قائم کر دی گئی ہے۔
ٹیم کی سربراہی وزیرِاعظم کے مشیر برائے نجکاری کریں گے، ٹیم دفاع، خزانہ، قانون اور نجکاری کی وزارتوں سے مشاورت کے بعد معاہدے کی تفصیلات کو حتمی شکل دے گی۔یہ اقدام معاشی استحکام اور سرکاری اداروں کی کارکردگی بہتر بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے، مستقبل میں دیگر بڑے ایئرپورٹس کو بھی آؤٹ سورس کرنے کے امکانات زیر غور ہیں۔
اسلام آباد ایئرپورٹ 2018 میں افتتاح کے بعد سے مسلسل انتظامی کمزوریوں اور مالی خسارے کا سامنا کر رہا ہے، توقع کی جارہی ہے کہ متحدہ عرب امارات کی شمولیت سے جدید انتظامی مہارت، بہتر مسافر سہولیات اور ایوی ایشن سیکٹر میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوگا۔

موضوعات : airportfedrelcabnitislamabadairportislamabd
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister meets US Vice President JD Vance
اہم ترین

وزیراعظم کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات

11 اپریل , 2026
Ceasefire in the Middle East, air operations resume from Pakistan
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں جنگ بندی،پاکستان سے فضائی آپریشن بحال

10 اپریل , 2026
President and Prime Minister pay tribute to security forces
اہم ترین 2

صدر مملکت اور وزیراعظم کا سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

1 اپریل , 2026
150 flights canceled from airports across the country, including Lahore, on Eid-ul-Fitr
تازہ ترین

عیدالفطر پر لاہور سمیت ملک بھر کے ہوائی اڈوںسے 150پروازیں منسوخ

24 مارچ , 2026
Pakistan will continue its constructive role in promoting peace in the region, says PM
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے فروغ کے لیے اپنا تعمیری کردار جاری رکھے گا، وزیراعظم

23 مارچ , 2026
Another 92 flights from Pakistan to the Middle East canceled
تازہ ترین

پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی مزید 92پروازیں منسوخ

18 مارچ , 2026
اگلی خبر
بابر اعظم کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی متعدد پیشکشیں موصول

بابر اعظم کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کی متعدد پیشکشیں موصول

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

پی ایس ایل،لاہورقلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دیدی

21 اپریل , 2026
ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

ایران کے جواب کے منتظر ہیں،عطا تارڑ

21 اپریل , 2026
ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

ایران،امریکا کا مذاکرات کےلیے کل اسلام آباد آنے کا عندیہ

21 اپریل , 2026
جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

جنگ بندی میں توسیع نہیں ہو گی ،ایران کو سمجھوتہ کرنا ہو گا،ٹرمپ

21 اپریل , 2026
گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

گلگت بلتستان الیکشن ،ن لیگ کی رابطہ کمیٹی قائم

21 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔