منگل , 13 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایرانی حکومت کا 6جولائی کو تہران میں عام تعطیل کا اعلان

3 مہینے پہلے
A A
Iranian government declares July 6 a public holiday in Tehran
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایرانی حکومت نے چھ جولائی کو تہران میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔ حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی کے مطابق تعطیل کا مقصد تعزیتی تقریبات میں شرکت کرنے والے سوگواروں کی واپسی کو آسان بنانا ہے۔

ترجمان حکومت کے مطابق جمعرات کو پورے ایران میں یومِ سوگ منایا جائے گا،جبکہ 4 سے 8 جولائی تک تہران، قم اور مشہد میں مختلف تعزیتی پروگرام منعقد کیے جائیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: دوحہ میں امریکا اور ایران کے تکنیکی سطح کے مذاکرات شروع

ایرانی حکومت کے مطابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی تدفین 8 جولائی کو مشہد میں کی جائے گی، جہاں ملک بھر سے بڑی تعداد میں سوگواروں کی شرکت متوقع ہے۔

فاطمہ مہاجرانی نے مزید بتایا ایران کے علاوہ عراق کے دارالحکومت بغداد، کاظمین، کربلا اور نجف میں بھی تعزیتی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا، جن میں مختلف مذہبی و سماجی شخصیات اور عوام شرکت کریں گے۔

موضوعات : #iranholidaytehran
ShareSend

متعلقہ خبریں

Responded to American proposals, sanctions must be lifted, Iran
اہم ترین 3

امریکی تجاویز کا جواب دے دیا، پابندیاں ختم کرنا ہوں گی،ایران

4 اکتوبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
People cannot be forced to bow in submission through the use of force, says Iranian President.
تازہ ترین

طاقت سے لوگوں کو سرِ تسلیم خم کرنے پر مجبور نہیں کیا جاسکتا ،ایرانی صدر

22 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Over 550 attacks were carried out on Iran's Kharg Island, says Iranian minister.
تازہ ترین

ایران کے خارگ جزیرے پر 550 سے زائد حملے کیے گئے ، ایرانی وزیر

8 ستمبر , 2026
Iran maintains a tough stance once again regarding the Strait of Hormuz.
تازہ ترین

ایران کا آبنائے ہرمز کے معاملے پر ایک بار پھر سخت موقف برقرار

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی

سردار تنویر الیاس نے پیپلز پارٹی چھوڑ دی

یہ بھی پڑھیں

America's dangerous war plan

امریکا کا خطرناک جنگی منصوبہ،بی 52 بمبار سے سینکڑوں میل دور دشمن نشانے پر

13 اکتوبر , 2026
Winners of global photography competition announced; photos of hidden snow leopard cubs stand out.

عالمی فوٹوگرافی مقابلہ کے فاتحین کا اعلان، برفانی چیتے کے چھپے ہوئے بچوں کی تصاویرنمایاں

13 اکتوبر , 2026
SpaceX will send advanced research equipment and other supplies to the space station today.

اسپیکس ایکس آج خلائی اسٹیشن پر جدید تحقیقی آلات اور دیگر سامان بھیجے گی

13 اکتوبر , 2026
فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

فرانس کاسپر رافیل کو تیز رفتار میزائلوں سے لیس کرنےکا منصوبہ

13 اکتوبر , 2026
4,582 incidents of grave crimes against children in Afghanistan.

افغانستان میں بچوں کے خلاف سنگین جرائم کے 4582 واقعات

13 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔