برمنگھم ( پاک ترک نیوز) آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز آج ہوگا،انگلینڈ اور سری لنکا رات ساڑھے دس بجے برمنگھم کے اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گے ۔
گرین شرٹس بھی بڑے امتحان کے لیے تیار ،پاکستان کا پہلا میچ چودہ جون کو روایتی حریف بھارت کے ساتھ ہوگا۔












