جمعہ , 12 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال ورلڈ ،میکسیکو اور جنوبی کوریا نے میچ جیت لیے

3 گھنٹے پہلے
A A
Football World Cup Mexico and South Korea win matches
Share on Facebookwhatsapp

میکسیکو (پاک ترک نیوز) دنیائے فٹبال کا بڑا میلہ سج گیا ، میزبان میکسیکو نے فٹبال ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز کر دیا ،جنوبی افریقا کو دو صفر سے شکست دیدی ۔

پہلے ہاف میں جولین کینونس دوسرے ہاف میں راؤل جیمینز نے گول کیا۔۔ فٹبال ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ افتتاحی میچ میں3 ریڈ کارڈ دکھائے گئے۔

دوسرے میچ میں جنوبی کوریا نے جمہوریہ چیک کو دو ،ایک گول سے ہرا دیا۔

اس سے پہلے میکسیکو میں فیفا ورلڈکپ کی رنگارنگ افتتاحی تقریب ہوئی جس میں گلوکارہ شکیرا نے ٹائٹل سونگ گایا۔

گلوکارہ شکریا نے اپنے مخصوص انداز سے شائقین فٹبال کو خوب محظوظ کیا۔

موضوعات : #FOOTBALLworldcup
ShareSend

متعلقہ خبریں

Women's T20 World Cup starts today, Shaheen also hopeful for the title
تازہ ترین

ویمنز ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا آج سے آغاز،شاہین بھی ٹائٹل کیلئے پرامید

12 جون , 2026
ICC Women's World Cup begins today
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ آج شروع ہو گا

12 جون , 2026
The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today
تازہ ترین

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

11 جون , 2026
When will the opening ceremony of the Football World Cup take place, who will perform
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب کب ہو گی ،کون پرفارم کرے گا

10 جون , 2026
Who will win the 2026 Football World Cup
تازہ ترین

فٹبال ورلڈ 2026کون جیتنے گا ؟

7 جون , 2026
Women's World Cup Pakistan team leaves Ireland for England
تازہ ترین

ویمنز ورلڈ کپ ،پاکستان ٹیم آئر لینڈ سے انگلینڈ روانہ

5 جون , 2026
اگلی خبر
Waves of free travel on metro buses, Orange Line train end

میٹرو بسوں ،اورنج لائن ٹرین میں مفت سفر کی موجیں ختم

یہ بھی پڑھیں

Pakistan's dynamic space surveillance program expands to 15 satellites

پاکستان کا متحرک خلائی نگرانی کا پروگرام 15مصنوعی سیاروں تک پھیل گیا

12 جون , 2026
Federal budget, how much taxes will be levied, how much will salaries increase

وفاقی بجٹ،کتنےٹیکس لگیں گے ،تنخواہ کتنی بڑھے گی؟

12 جون , 2026
MQM delegation meets Prime Minister

وزیراعظم سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

12 جون , 2026
War in the Middle East averted

مشرق وسطیٰ میں جنگ ٹل گئی

12 جون , 2026
The average life expectancy in Pakistan has reached 67 years.

پاکستان میں اوسط عمر کی حد 67 سال تک پہنچ گئی

12 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔