پیر , 27 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
پاک ترک نیوز
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
Home تازہ ترین

ٹیکس افسروں ،ملازمین سے غیر ملکی شہریت سےمتعلق تفصیلات طلب

2 مہینے پہلے
A A
Tax officials, employees asked for details regarding foreign citizenship
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) ایف بی آر نے تمام ٹیکس افسروں اور ملازمین کو آٹھ جولائی تک اپنے اور اپنے زیر کفالت افراد کی غیر ملکی شہریت، غیر ملکی سفری دستاویزات اور غیر ملکی شہریوں سے شادی سے متعلق معلومات جمع کرانے کی ڈیڈ لائن دے دی۔

سرکلر میں کہا گیا ہے رول 3(3) کے تحت مقررہ فارم تمام افسران اور اہلکاروں کو فراہم کر دیا گیا۔ تمام افسران و اہلکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ نئے قواعد کا بغور مطالعہ کریں اور مقررہ مدت کے اندر مطلوبہ معلومات فراہم کرکے قوانین پر مکمل عملدرآمد یقینی بنائیں۔

حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد سرکاری ملازمین کے حوالے سے غیر ملکی شہریت اور وابستگیوں کے بارے میں شفافیت کو فروغ دینا اور متعلقہ قواعد و ضوابط پر مؤثر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔

موضوعات : #fbr#officers#TAX
ShareSend

متعلقہ خبریں

Procedure for fixed tax scheme for small traders issued.
تازہ ترین

چھوٹے تاجروں کے لیے فکسڈ ٹیکس اسکیم کا طریقہ کار جاری

15 جولائی , 2026
Taxes and financial decisions come into effect today as the new fiscal year begins
تازہ ترین

نیا مالی سال شروع ہوتے ہی ٹیکسز اورمالیاتی فیصلے آج سے نافذ العمل

1 جولائی , 2026
Taxes from birth to grave
تازہ ترین

پیدائش سے قبر تک ٹیکس

19 جون , 2026
Government decides to further tighten tax on social media influencers
تازہ ترین

حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پر ٹیکس کا شکنجہ مزید سخت کرنے کا فیصلہ

12 جون , 2026
Federal budget to be presented today, total budget likely to be 17.5 trillion
اہم ترین

وفاقی بجٹ آج پیش ہو گا،مجموعی حجم ساڑھے سترہ ہزار ارب ہونے کا امکان

12 جون , 2026
The federal government's plan to put a heavy burden on the pockets of the people
تازہ ترین

وفاقی حکومت کا عوام کی جیبوں پر بھاری بوجھ ڈالنے کا پلان

1 جون , 2026
اگلی خبر
US sanctions on Chinese companies, declared a threat to national security

امریکا کی چینی کمپنیوں پر پابندیاں ،قومی سلامتی کیلئے خطرہ قرار

یہ بھی پڑھیں

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

مقتول کارکن پر فائرنگ لیگی امیدوار نے کی ،بلاول بھٹو زرداری

27 جولائی , 2026
علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ

علی پرویز ملک کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بہتری کا عندیہ

27 جولائی , 2026
Fifty-year-old spacecraft still active, world surprised

پچاس برس پرانا خلائی جہاز آج بھی سرگرم، دنیا حیران

27 جولائی , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑا اضافہ

27 جولائی , 2026
نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

نکیال کے پولنگ اسٹیشن پر فائرنگ ،پی پی کارکن جاں بحق ،2زخمی

27 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

فیس بک ٹویٹر انسٹاگرام یوٹیوب

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
کوئی نتیجہ نہیں
تمام نتائج دیکھیں
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Urdu
English