بدھ , 11 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

5 مہینے پہلے
A A
وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وزارت فوڈ سیکیورٹی نے خیبرپختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ کر لیا

وزیر اعظم کی جانب سے وزارت فوڈ سیکیورٹی کو پاسکو کے ذریعے گندم سپلائی کے احکامات جاری کر دیئے گئے

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کا کہنا ہےوزیر اعظم شہباز شریف کے اس اقدام کا مقصد خیبرپختونخوا کے عوام کو مہنگائی کے اثرات سے تحفظ دینا ہے ، پاسکو کے ذریعے فوری اور مؤثر گندم سپلائی یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین نے کہا وزیر اعظم کا اقدام غذائی تحفظ اور عوامی ریلیف کے لیے عملی قدم ہے۔

موضوعات : FederationKhyber Pakhtunkhwawheat
ShareSend

متعلقہ خبریں

Gilgit-Baltistan 50% subsidy for farmers on certified wheat seeds
تازہ ترین

گلگت بلتستان ،کسانوں کے لیے گندم کے تصدیق شدہ بیج پر 50 فیصد سبسڈی

26 اکتوبر , 2026
The era of seeking favors is over; we will clear encroachments from the entire Khyber Pakhtunkhwa, including Peshawar, says Faisal Karim Kundi.
تازہ ترین

سفارش کا دور ختم، پشاور سمیت پورے خیبرپختونخوا کو تجاوزات سے پاک کریں گے، فیصل کریم کنڈی

19 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج
پاکستان

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کا نفاذ پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج

14 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت
تازہ ترین

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی، اپوزیشن کی مخالفت

14 اکتوبر , 2026
تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم
اہم ترین

تحریک انصاف کی حکومت میں دہشت گردوں کو خیبر پختونخوا میں واپس لایا گیا،وزیراعظم

13 اکتوبر , 2026
Emergency declared in Khyber Pakhtunkhwa due to increase in terrorism, Azam Nazir Tarar
پاکستان

دہشت گردی بڑھنے پر خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگائی گئی ،اعظم نذیر تارڑ

13 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Finance Minister meets Prime Minister, presents economic survey report

وزیراعظم سے وزیر خزانہ کی ملاقات ،اقتصادی سروے رپورٹ پیش

یہ بھی پڑھیں

Significant progress between the government and Jamaat-e-Islami regarding relief on the petroleum levy; key terms of the agreement have been finalized.

پیٹرولیم لیوی میں ریلیف پر حکومت اور جماعت اسلامی میں اہم پیش رفت، معاہدے کے بنیادی نکات طے پاگئے

11 نومبر , 2026
French President Emmanuel Macron and his wife file a new defamation lawsuit against American podcaster Candace Owens.

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون اور اہلیہ کا امریکی پوڈکاسٹر کینڈیس اوونز کے خلاف نیا ہتکِ عزت کا مقدمہ

11 نومبر , 2026

پنڈی ٹیسٹ تیسرا روز ،کھانے کے وقفے تک سری لنکا کے پاکستان کیخلاف 4وکٹوں پر 205رنز

11 نومبر , 2026
US maintains its strictest travel warning for Afghanistan

افغانستان کے لیے امریکا کا سخت ترین سفری انتباہ برقرار

11 نومبر , 2026
Tensions remain in India-Bangladesh relations over Sheikh Hasina's extradition

شیخ حسینہ کی حوالگی کا معاملہ، بھارت اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں کشیدگی برقرار

11 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔