بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

مری ،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی ، 10مسافر جاں بحق ،چار زخمی

2 گھنٹے پہلے
A A
Tourist van catches fire in Murree, 10 passengers killed, four injured
Share on Facebookwhatsapp

مری ( پاک ترک نیوز) مری ایکسپریس وے پر راولپنڈی سے مری جانے والی سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی،10 افراد جھلس کر جاں بحق، چارشدید زخمی ہو گئے۔
ڈی سی مری کے مطابق وین میں سولہ افراد سوار تھے۔گاڑی اوور سپیڈ ہونے کی وجہ سے سائیڈ دیوار سے ٹکرا گئی ، انجن میں لگنے والی آگ نے پوری وین کو لپیٹ میں لے لیا ،آگ لگنےسے سلائیڈنگ دروازہ بھی لاک ہو گیا ۔
،مسافروں کو باہر نکلنے کا موقع ہی نہیں ملا ۔ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو اسپتال پہنچایا ،فائر بریگیڈ عملے نے وین کو لگی آگ پر قابو پایا، ،ترجمان پولیس کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔

موضوعات : #expressway#murreeaccident
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tourist van catches fire in Murree, 4 killed
تازہ ترین

مری،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی،4افرادجاں بحق،12زخمی

10 جون , 2026
سوات میں بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق ،20سے زائد زخمی
پاکستان

سوات میں بس الٹ گئی،ایک طالبہ جاں بحق ،20سے زائد زخمی

9 جون , 2026
6 killed as car falls into ravine in Kohistan
تازہ ترین

کوہستان میں کار کھائی میں جا گری ،6افراد جاں بحق

2 جون , 2026
پاکستان سے افغانوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک
تازہ ترین

پاکستان سے افغانوں کو وطن واپس لانے والا ٹرک اُلٹ گیا، 10 بچوں سمیت 18 افراد ہلاک

30 مئی , 2026
سوات، مسافر وین اور بس میں خوفناک تصادم ، 16 مسافر جاں بحق ،8زخمی
اہم ترین 3

سوات، مسافر وین اور بس میں خوفناک تصادم ، 16 مسافر جاں بحق ،8زخمی

25 مئی , 2026
How many train accidents in five years Details presented in the National Assembly
تازہ ترین

پانچ سالوں میں ٹرینوں کے کتنے حادثات ؟تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

22 مئی , 2026
اگلی خبر
Decisions taken in the best interest of Pakistan, says Prime Minister

پاکستان کے بہترین مفاد میں فیصلے کیے،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026
سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

سانحہ بلدیہ ٹاؤن کیس،ملزم عبدالرحمان عرف بھولا ،زبیر چریا بری

10 جون , 2026
موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

موبائل فون صارفین غیر ضروری چارجز سے جان چھڑائیں

10 جون , 2026
بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

10 جون , 2026
صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

صدر آصف علی زرداری کا ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔