بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں فیڈرل کانسٹیبلری کے6اہلکار وطن پر قربان

3 گھنٹے پہلے
A A
6 Federal Constabulary officers sacrificed their lives for the country in Khyber Pakhtunkhwa
Share on Facebookwhatsapp

پشاور ( پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 اہلکار مادر وطن پر قربان ہو گئے ،فتنہ الخوارج کا خیبرپختونخوا کے علاقے حسن خیل میں فیڈرل کانسٹیبلری پر بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا گیا۔

فیڈرل کانسٹیبلری کے 6 جوان بہادری سے لڑتے ہوئے مادر وطن پر قربان ہو گئے، سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں آٹھ خوارجی دہشتگرد بھی جہنم واصل کردیئے گئے۔

شہید ہونے والے اہلکاروں میں نائیک عامرشہید، لانس نائیک محمد یوسف شہید، لانس نائیک محمد ریاض شہید، سپاہی اجمیر، احسان شہید اور ریاض شہید شامل ہیں۔

شہید اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر مملکت برائے داخلہ طلاال چوہدری اور اعلیٰ پولیس افسران نے شرکت کی۔

وزیر داخلہ اور وزیر مملکت برائے داخلہ نے شہداء کے اہلخانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کی قربانی رائیگاں نہیں جائے، قوم بہادر سپوتوں کی اس عظیم قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔شہداء کے اہلخانہ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

وزیر مملکت طلال چودھری نے کہاپوری قوم دہشت گردی کے خلاف متحد اور یکسو ہے۔

ذرائع کے مطابق حملہ ایسے وقت میں ہوا ہے جب پاکستان مسلسل افغان سرزمین کے پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکنے کا مطالبہ کر رہا ہے،دہشتگردوں کا حملہ واضح ثبوت ہے کہ فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد تنظیموں کے محفوظ ٹھکانے افغانستان میں موجود ہیں۔

دفاعی ماہرین کے مطابق پاکستان، افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کی جانب متعدد بار افغان عبوری حکومت کی توجہ مبذول کرا چکا ہے،افغانستان میں فتنہ الخوارج ( ٹی ٹی پی) سے وابستہ دہشتگرد عناصر کی موجودگی، ان کی سہولت کاری اور منصوبہ بندی سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔

دفاعی ماہرین نے کہا حملے کو ناکام بنا کر سیکیورٹی فورسز نے یہ واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف اپنی جنگ میں پرعزم ہے، آپریشن غضب للحق افغانستان میں موجود آخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گا

موضوعات : #khyberpkfc
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ban on marriage of government employees to foreigners
تازہ ترین

سرکاری ملازمین کے غیر ملکیوں سے شادی پر پابندی

15 اپریل , 2026
اگلی خبر
Decision to extend grocery and kirana store hours until 10 pm

گروسری اور کریانہ اسٹور کے اوقات رات 10 بجے تک بڑھانے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

The world is close to nuclear annihilation, who has the most dangerous weapons A sobering report has come

دنیا ایٹمی تباہی کے قریب، سب سے خطرناک ہتھیار کس کے پاس؟ ہوشربا رپورٹ آگئی

10 جون , 2026
Tourist van catches fire in Murree, 4 killed

مری،سیاحوں کی وین کو آگ لگ گئی،4جاں بحق

10 جون , 2026
Which player's number in the ICC rankings

آئی سی سی رینکنگ میں کس کھلاڑی کا کون سا نمبر

10 جون , 2026
26 Indian-sponsored foreigners killed in security forces operations Atta Tarar

سکیورٹی فورسز کی کاروائیوں میں 26 بھارتی سپانسرڈ خارجی ہلاک ہو گئے ،عطا تارڑ

10 جون , 2026
Pakistan Women's Cricket Team to Tour Sri Lanka Next Month

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئندہ ماہ سری لنکا کا دورہ کرے گی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔