بدھ , 28 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا

1 سال پہلے
A A
سہ ملکی سیریز اور ایشیا کپ کیلئے قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا
Share on Facebookwhatsapp

دبئی ( پاک ترک نیوز) ایشیا کپ 2025 اور سہ ملکی سیریز کی تیاری کے سلسلے میں قومی ٹیم کا پری سیریز کیمپ کل سے دبئی میں شروع ہوگا۔
قومی ٹیم کے پلیئرز 4 مختلف گروپس کی صورت میں آج دبئی پہنچیں گے۔پری سیریز کیمپ 27 اگست تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے دوران 22 اور 25 اگست کو دو انٹرا اسکواڈ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔
یاد رہے کہ ٹرائی نیشن سیریز کا آغاز 29 اگست سے ہوگا اور فائنل سات ستمبر کو کھیلا جائے گا۔ جس کے بعد نو ستمبر سے ایشیا کپ کا آغاز ہوگا۔

موضوعات : afghanistanasiacupcamppakistantrinationseriesuaeunitedarabemirates
ShareSend

متعلقہ خبریں

Tri-nation series Sri Lanka defeats Pakistan to secure a spot in the final
اہم ترین 3

سہ ملکی سیریز: سری لنکا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی

27 اکتوبر , 2026
12-hour shifts, a salary of only 30,000! Why is the life of a security guard in Pakistan valued so cheaply
تازہ ترین

12گھنٹے ڈیوٹی، تنخواہ صرف 30 ہزار! پاکستان کے سکیورٹی گارڈز کی زندگی اتنی سستی کیوں؟

27 اکتوبر , 2026
NEPRA’s decision to introduce an independent power system
تازہ ترین

نیپرا کا  خود مختار بجلی نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
Pakistan opposes the expansion of veto powers in the UN Security Council.
اہم ترین

پاکستان کی اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں ویٹو کے اختیارات وسیع کرنےکی مخالفت

27 اکتوبر , 2026
Tri-nation series Pakistan and Sri Lanka face off today; Sri Lanka wins the toss and decides to field.
تازہ ترین

سہ ملکی سیریز: پاکستان اور سری لنکا آج آمنے سامنے، سری لنکا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

27 اکتوبر , 2026
ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات
اہم ترین

ایرانی صدر کی فیلڈ مارشل ،سعودی وزیر دفاع اور ترکیہ کے ابراہیم قالن سے ملاقات

26 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
وائٹ ہائوس میں ٹرمپ اورزیلنسکی ملاقات، روس یوکرین جنگ پر مثبت پیش رفت

وائٹ ہائوس میں ٹرمپ اورزیلنسکی ملاقات، روس یوکرین جنگ پر مثبت پیش رفت

یہ بھی پڑھیں

Setback for Netanyahu in Israeli elections; opposition claims government has come to an end.

اسرائیلی انتخابات میں نیتن یاہو کو دھچکا، اپوزیشن کا حکومت ختم ہونے کا دعویٰ

28 اکتوبر , 2026
US spending on the war in Iran has exceeded $47 billion.

ایران جنگ پر امریکی اخراجات 47 ارب ڈالر سے تجاوز کرگئے

28 اکتوبر , 2026
Preparation for a major attack on Iran following the US midterm elections Gulf states have been informed.

امریکی مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر بڑے حملے کی تیاری؟ خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

28 اکتوبر , 2026
Iran criticizes Trump for calling negotiations a waste of time

مذاکرات کو وقت کا ضیاع قرار دینے پر ایران کی ٹرمپ پر تنقید

28 اکتوبر , 2026
Justice Muneeb Akhtar has taken the oath as Acting Chief Justice.

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

28 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔