جمعہ , 11 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

معرکہ ترقی نہ جیتا گیا تو معرکہ حق کا دفاع بھی زیادہ دیرتک نہیں کرسکیں گے،احسن اقبال

4 مہینے پہلے
A A
If the battle for progress is not won, we will not be able to defend the battle for truth for long, Ahsan Iqbal
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن قبال کا کہنا ہے امریکا ایران جنگ میں کردار ادا کرنےکی بڑی وجہ بھی معرکہ حق میں کامیابی تھی۔
لاہور چیمبر میں تقریب سےخطاب میں احسن اقبال نے کہا اب معرکہ ترقی نہ جیتا گیا تو معرکہ حق کا دفاع بھی زیادہ دیرتک نہیں کرسکیں گے۔ ہمیں عوامی مسائل حل کرنےکے لیےانتہائی سنجیدگی سےکام کرناہوگا ملکی استحکام کے لیے مضبوط معیشت کی ضرورت ہے۔،دنیا میں ترقی کے لیے کوئی شارٹ کٹ نہیں ،معاشی خود مختاری کےلئے ایکسپورٹ نہایت ضروری ہیں ۔وزیر اعظم نے ایکسپورٹ بڑھانے کےلئے مجھے ذمہ داری دی ہے۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا آئی ایم ایف کا نسخہ کڑوا ہوتا ہے جو مجبوری میں نگلنا پڑتا ہے،غیر ضروری بندشوں کو ہٹانے کےلئے آئی ایم ایف ہمیں نہیں روکتا۔ ایکسپورٹرز مجھے بتائیں ان کو غیر ضروری رکاوٹوں، این او سیز کو کیسے ہٹایا جا سکتا ہے ۔اگر کوئی ایکسپورٹر اسی بجلی ٹیرف، ٹیکس پر 100 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ کر رہا تو 120 بھی کر سکتا ہے جتنا ایٹمی صلاحیت ملکی دفاع کےلئے ضروری ہے 2035 تک 100 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ ضروری ہے ۔
احسن اقبال نے کہا کسی نہ کسی لیول پر کوتاہی کی وجہ سے ایکسپورٹ نہیں بڑھ سکی،40 سال میں اپنی پراڈکٹس کو دنیا کی بڑی مارکیٹس تک نہیں پہنچا سکے ،پاکستان دنیا میں کھجور پیدا کرنے والا چوتھا بڑا ملک ہے، مگر دنیا میں ہماری کھجور کہیں نظر نہیں آتی،آم کی ویلیو ایڈیشن نہیں کی، دنیا کا بہترین چونسہ ہمارے پاس ہے ،پاکستان کے معرکہ ترقی کا انحصار ایکسپورٹ پر ہے ،پرائیویٹ سیکٹر کو ملک میں پیسہ لانا چاہیئے۔

موضوعات : #ihsaniqbalbattelhaq
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Iranian Foreign Minister Abbas Araqchi's telephone conversation with his British and Turkish counterparts

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کے برطانیہ اور ترکیہ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ

یہ بھی پڑھیں

27th day of Jamaat-e-Islami sit-ins; decision taken to intensify the movement.

جماعت اسلامی کے دھرنوں کا 27واں روز، تحریک تیز کرنے کا فیصلہ

11 ستمبر , 2026
Sahiwal lawmakers meet Chief Minister Maryam Nawaz.

وزیراعلیٰ مریم نواز سے ساہیوال کے ارکان اسمبلی کی ملاقات

11 ستمبر , 2026
78th Death Anniversary of Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah

قائداعظم محمد علی جناح کی 78ویں برسی

11 ستمبر , 2026
Protests could take place elsewhere, not just in Islamabad Chief Justice, Islamabad High Court.

احتجاج صرف اسلام آباد میں ہی نہیں، کہیں اور بھی ہوسکتا ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

11 ستمبر , 2026
Four suspects in a gang-rape case killed in an alleged police encounter in Peshawar.

پشاور میں مبینہ پولیس مقابلہ، اجتماعی زیادتی کیس کے 4 ملزمان ہلاک

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔