بدھ , 6 مئی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کو موٹر وے تک براہ لنک کرنے کا منصوبہ ،وزیر داخلہ کا پراجیکٹ کا دورہ

17 گھنٹے پہلے
A A
Interior Minister visits project to link Margalla Road to motorway in Islamabad
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں مارگلہ روڈ کو موٹروے تک براہ راست لنک کرنے کے میگا پراجیکٹ پر کام جاری ہے۔
دو اعشاریہ سات کلو میٹر شاہرہ تین رویہ ہو گی ، جی ٹی روڈ پر انٹرچینج، دو انڈر پاس اور ایک پل بھی بنے گا۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے میگا منصوبے کا دورہ کیا اور تعمیراتی سرگرمیوں کا معائنہ کیا ۔
وزیر داخلہ نے منصوبے میں شامل جی ٹی روڈ پر سنگجانی انٹرچینج کو 31 جولائی تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ،کہا یہ منصوبہ اسلام آباد اور موٹروے کے درمیان ایک متبادل، تیز اور آسان راستہ فراہم کرے گا،ٹریفک کے دباؤ میں نمایاں کمی اور سفر کا دورانیہ کم ہوگا۔
محسن نقوی نے منصوبے کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ،بولے ہر منصوبے میں معیار، شفافیت اور رفتار کو یقینی بنایا جا رہا ہے،شہریوں کو بہتر اور تیز ترین سفری سہولتیں فراہم کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، اس منصوبے کے 2.5 کلومیٹر طویل دوسرے حصے پر کام پنجاب حکومت کی جانب سے مکمل کیا جائے گا۔

موضوعات : #interiorministermohsinnaqvi
ShareSend

متعلقہ خبریں

Decision on Pakistan's participation in T20 World Cup will be taken in a few days, says PCB chairman
اہم ترین

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی شرکت کا فیصلہ چند روز بعد ہوگا، چیئرمین پی سی بی

26 جنوری , 2026
The government will decide whether to send the national team to the T20 World Cup, says PCB chairman
تازہ ترین

قومی ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ میں بھیجنے کا فیصلہ حکومت کرے گی،چیئرمین پی سی بی

24 جنوری , 2026
پی ایس ایل کا 26مارچ سے آغاز ،فیصل آباد بھی میزبانی کیلئے تیار
تازہ ترین

پی ایس ایل کا 26مارچ سے آغاز ،فیصل آباد بھی میزبانی کیلئے تیار

15 دسمبر , 2025
لاہور قلندرز کے بعد مزید دو فرنچائزز کی پی ایس ایل معاہدے کی تجدید
تازہ ترین

لاہور قلندرز کے بعد مزید دو فرنچائزز کی پی ایس ایل معاہدے کی تجدید

25 نومبر , 2025
تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب
تازہ ترین

تقریب میں آکر ٹرافی وصول کرلیں، اے سی سی کا بھارتی خط پر دو ٹوک جواب

21 اکتوبر , 2025
پاکستان کا میچ ریفری تبدیل نہ کرنے تک ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ، ذرائع
تازہ ترین

پاکستان کا میچ ریفری تبدیل نہ کرنے تک ایشیا کپ نہ کھیلنے کا فیصلہ، ذرائع

15 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Chief Minister Sohail Afridi takes notice of the murder of religious scholar Maulana Muhammad Idrees.

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا عالم دین مولانا محمد ادریس کے قتل کا نوٹس

یہ بھی پڑھیں

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار ہوں گے تو دنیا خطرے میں پڑ جائے گی ،ٹرمپ

5 مئی , 2026
اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

اندرونی و بیرونی چیلنجز کے مدمقابل  بنیان مرصوص  کی مانند یکجا کھڑے ہیں،فیلڈ مارشل

5 مئی , 2026
ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی وزیر جنگ

ایران آبنائے ہرمز کو کنٹرول نہیں کر سکتا،امریکی وزیر جنگ

5 مئی , 2026
فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

فیلڈ مارشل کو امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کرنے کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع

5 مئی , 2026
متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود جزوی بند

5 مئی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔