اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت

2 مہینے پہلے
A A
فلم سٹی کا بل پنجاب اسمبلی میں پیش ،اپوزیشن کی مخالفت
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )فلم سٹی کا بل منظوری کے لیے پنجاب اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ،اپوزیشن ارکان کی طرف سے احتجاج کیا گیا ،اپوزیشن رکن اعجاز شفیع نے تنقید کرتے ہوئے کہا ایجوکیشن اور ہیلتھ کے فنڈز کاٹ کر فلم سٹی بنایا جارہا ہے ، ،فلم انڈسٹری پر باہر سے بندے بھرتی کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی، جنہوں نے پاک بھارت جنگ ڈیزائن کی تھی ان کو ڈائیریکٹر رکھ لیں، گانے کے لیے بھی باہر سے بند لانے کی ضرورت نہیں، میاں شہباز شریف اور میاں حمزہ شہباز کو گانے کا بہت شوق ہے

اسپیکر پنجاب اسمبلی نے کہاشہباز شریف ، حمزہ شہباز اچھا گاتے ہیں،اگر اللہ نے انہیں آواز اچھی دی ہے تو اس میں آپ کو کیا مسئلہ ہے

یہ بھی پڑھیں: پنجاب اسمبلی ،وزیراعظم،فیلڈمارشل کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد منظور

سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا اعجاز شفیع کی ایک بھی بات ٹھیک نہیں، ہمیں کسی کی شخصیت کا سہارا لینے کی ضرورت نہیں لوگوں کو بتانے کے لئے ہمارے پاس بہت چیزیں ہیں، یہ ایوان ہے یہاں ہر بات سچ ہونی چاہئیے،سیاسی باتیں اس ایوان سے باہر کر لیں گے،سکول ایجوکیشن کا بجٹ ان کی حکومت میں 30 ارب تھا اب 130 ارب ہے، جو ریفارمز مریم نواز نے کئے وہ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،اس وقت ہیلتھ کا بجٹ ان کی حکومت سے 400 فیصد زیادہ ہے

موضوعات : billOPPOSITIONpunjabassembly
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان
پاکستان

پنجاب کا بجٹ تیار ،جون کےدوسرے ہفتے میں پیش ہونے کا امکان

31 مئی , 2026
Subsidies for electricity consumers up to 200 units are not being abolished, says Ministry of Energy
تازہ ترین

200یونٹ تک بجلی صارفین کی سبسڈی ختم نہیں کی جا رہی ،وزارت توانائی

26 مئی , 2026
بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا ،پاور ڈویژن
پاکستان

بجلی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا ،پاور ڈویژن

18 مئی , 2026
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
پاکستان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج

11 مئی , 2026
حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت
اہم ترین

حکومت کی اپوزیشن کومذاکرات کی دعوت

11 مئی , 2026
بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر
پاکستان

بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر

6 مئی , 2026
اگلی خبر
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سب کی آنکھ کا تارہ بن گئے ،خواجہ آصف

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔