اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیر داخلہ کی زیر صدارت اجلاس ،اسلام آباد میں منصوبوں کا جائزہ

2 مہینے پہلے
A A
Meeting chaired by Interior Minister to review projects in Islamabad
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں اسلام آباد میں جاری عوامی منصوبوں پر پیش رفت اورنئے پراجیکٹس کا جائزہ لیا گیا ۔
اجلاس میں سی ڈی اے کا تمام ریکارڈ ڈیجیٹلائزڈ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ،محسن نقوی نے کہا شہری خود درخواستوں کا اپ ڈیٹ سٹیٹس معلوم کر سکیں گے کسی بھی غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کو اسلام آباد میں کام کرنے کی ہرگز اجازت نہیں ہو گی،کرپشن میں ملوث کسی فرد کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔
اجلاس میں ایف 6 میں خدمت مرکز پراجیکٹ کے اراضی مختص کرنے کا فیصلہ ،وزیر داخلہ نے نئےکنونشن سنٹر ، ایکسپو سنٹر اور اسلام آبار ارینہ کی تعمیر کیلئے 3 بین الاقوامی کمپنیوں کی پری کوالیفکیشن مکمل ۔ تعمیر ایس سی او سمٹ سے قبل مکمل کرنے کی ہدایت کر دی ،وزیر داخلہ نے کہا کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کیلئے جدید سپورٹس کمپلیکس بنائے جائیں گے۔
وزیر داخلہ نے ایف نائن پارک کو ہائیڈ پارک کی طرز پر اور شاہدرہ ڈیم کے ساتھ میں تفریحی سہولیات کا جامع پلان بھی طلب کر لیا۔

موضوعات : #Mohsinnaqvicdaislamabad
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister again invites opposition to democratic charter and talks
اہم ترین 2

وزیراعظم کی پھر اپوزیشن کومیثاق جمہوریت اور بات چیت کی دعوت

13 جون , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Federal Constabulary Training Center on Shab-e-Qadr
اہم ترین 3

وزیر داخلہ محسن نقوی کا فیڈرل کانسٹیبلری ٹریننگ سینٹر شب قدر کا دورہ

13 جون , 2026
We are aware of elements trying to sabotage the peace process, says Prime Minister
پاکستان

ہم امن عمل کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کرنے والے عناصر سے واقف ہیں،وزیراعظم

12 جون , 2026
PTI founder's right to defense restored in damages case
تازہ ترین

ہرجانہ کیس ،بانی پی ٹی آئی کا حق دفاع بحال

11 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
Privatization of loss-making state-owned enterprises is our priority, says PM
تازہ ترین

خسارے کا شکار ریاستی ملکیتی اداروں کی نجکاری ہماری ترجیح ہے ،وزیراعظم

9 جون , 2026
اگلی خبر
What is PFX Program of Pakistan Air Force

پاک فضائیہ کا پی ایف ایکس منصوبہ کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔