جمعرات , 30 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط اور فیس ختم

3 مہینے پہلے
A A
License requirement and fee eliminated for solar users of 25 kW and below
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) نیپرا نے 25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط اور فیس ختم کردی۔
نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ، پاور ڈویژن کی درخواست پر نیپرا نے 25 کلوواٹ اور اس سے کم سولر صارفین کیلئے لائسنس کی شرط ختم کردی گئی۔
وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری کی خصوصی ہدایت پر پاور ڈویژن نے نیپرا سے درخواست کی تھی کہ 25 کلو واٹ اور اس سے کم نیٹ میٹرنگ والے سولر صارفین پر سے لائسنس کی شرط ختم کی جائے پاور ڈویژن نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ لائسنسن لاگو ہونے سے گھریلو صارفین کے لیے غیر ضروری بیوروکریٹک رکاوٹیں پیدا ہوئی ہیں، جبکہ قابل تجدید توانائی کے فروغ کی کوششیں بھی متاثر ہو سکتی ہیں۔

موضوعات : #solarlicencenepra
ShareSend

متعلقہ خبریں

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟
پاکستان

چیئرمین نیپرا کی کتنی تنخواہ ہے؟

28 جولائی , 2026
Action against illegal and unregistered driving schools
تازہ ترین

غیر قانونی اور غیر رجسٹرڈ ڈرائیونگ سکولز کےخلاف کارروائی

19 جولائی , 2026
The Solar Revolution The race is no longer just about panels—it’s about batteries.
تازہ ترین

سولر انقلاب،اب دوڑ صرف پینلز کی نہیں، بیٹریوں کی ہے

10 جولائی , 2026
The country with a population of 27 million is number one in solar energy.
تازہ ترین

2 کروڑ 70 لاکھ آبادی والا ملک سولر توانائی میں نمبر ون

29 جون , 2026
Solar panels will be cheaper, batteries will also be cheaper
تازہ ترین

سولر پلیٹس سستی، بیٹریاں بھی ہوں گی سستے داموں؟

24 جون , 2026
Great news for solar users, big relief approved in the budget
تازہ ترین

سولر والوں کیلئے زبردست خبر ،بجٹ میں بڑا ریلیف منظور

13 جون , 2026
اگلی خبر
PSL Eliminator Hyderabad Kingsmen and Multan Sultans will face off today

پی ایس ایل کا آج الیمینیٹرون ،حیدرآباد کنگزمین اور ملتان سلطانز آمنے سامنے ہونگے

یہ بھی پڑھیں

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

ایران کو سخت مار پڑنے والی ہے،ڈونلڈ ٹرمپ

29 جولائی , 2026
پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

پاکستان خطے میں امن کیلئے کردار ادا کر رہا ہے ،وزیراعظم کی کویتی وزیر خارجہ سے ملاقات

29 جولائی , 2026
فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے کویتی وزیر خارجہ کی ملاقات

29 جولائی , 2026
امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

امریکا کا ایرانی صوبےمغربی آذربائیجان میں میزائل حملہ

29 جولائی , 2026
عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

عراق کو نئی جنگ میں نہ دھکیلو،مقتدیٰ الصدر کی ایران سے اپیل

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔