منگل , 29 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بہن کی موت کا ثبوت ،بھائی قبر سے ڈھانچا نکال کر بینک پہنچ گیا

5 مہینے پہلے
A A
Brother reaches bank after digging out skeleton from sister's grave to prove her death
Share on Facebookwhatsapp

نئی دہلی ( پاک ترک نیوز) انیس ہزار روپے کیلئے بھائی بہن کی موت کا ثبوت دینے کیلئےقبر سے ڈھانچے کو نکال کر بینک پہنچ گیا ۔
یہ خوفناک واقعہ ریاست اڑیسہ میں پیش آیا،دیانالی گاؤں کے رہائشی جیتو منڈا کی بہن کالرا منڈا نے اڑیسہ گرامین بینک میں 19ہزار 300روپے جمع کرائے تھے۔
خاتون کا 2 ماہ قبل انتقال ہوگیا تھا جب کہ اس کا شوہر اور اکلوتا بچہ بھی انتقال کرچکے ہیں، جیتو اس کا واحد زندہ رشتہ دار تھا، جیتو نے اپنی بہن کے اکاؤنٹ میں جمع رقم نکلوانا چاہی جس پر بینک منیجر نے اسے دو ٹوک الفاظ میں کہا کہ یا تو اکاؤنٹ ہولڈر کو لے آئیں یا موت کا سرٹیفکیٹ اور قانونی وراثت کا ثبوت فراہم کریں۔
جیتو کے پاس نہ تو دستاویزات تھے اور نہ ہی کاغذات بنوانے کا کیلئے کسی طریقہ کار کا کوئی علم تھا، اس کے بعد جیتو نے گاؤں جاکراپنی بہن کی قبر کھودی، اس کی باقیات کو نکال کر کپڑے میں لپیٹا اور اپنے کندھے پر رکھ کر بینک پہنچ گیا جس کے بعد بینک انتظامیہ میں ہلچل مچ گئی۔

موضوعات : #indiabanksister
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sindh High Court seeks response from State Bank regarding Mir Raza's bank transactions.
تازہ ترین

میر رضا کی بینک ٹرانزیکشن ،سندھ ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک سے جواب طلب کر لیا

18 ستمبر , 2026
بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟
تازہ ترین

بھارت بنگلہ دیش کے نئے وزیراعظم طارق رحمان کو دہلی کیوں بلانا چاہتا ہے؟

28 اگست , 2026
India will import one million tonnes of raw sugar duty-free.
تازہ ترین

بھارت ایک ملین ٹن خام چینی ڈیوٹی فری درآمد کرے گا

21 اگست , 2026
Closure of Pakistani airspace for India extended by another month.
تازہ ترین

بھارت کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید ایک ماہ کی توسیع

19 اگست , 2026
India prepares to open its nuclear sector to foreign nuclear technology.
تازہ ترین

بھارت کی غیر ملکی جوہری ٹیکنالوجی کے لیے جوہری شعبہ کھولنے کی تیاری

17 اگست , 2026
کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟
تازہ ترین

کراچی،میر رضا کے اکاونٹ سسے کتنی رقم ٹرانسفر ہوئی؟

13 اگست , 2026
اگلی خبر
Iran demands credible security guarantees for Gulf stability

ایران کا خلیجی استحکام کے لیے قابلِ اعتماد سکیورٹی ضمانتوں کا مطالبہ

یہ بھی پڑھیں

F-35 secrets at risk of falling into Chinese hands; major threat to America's most advanced fighter jet.

ایف 35 کے راز چین کے ہاتھ لگنے کا خدشہ، امریکا کے جدید ترین جنگی طیارے کو بڑا خطرہ

29 ستمبر , 2026
آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

آئرلینڈ اور زمبانوے کی ٹیموں کے دورہ پاکستان میں ردوبدل کا امکان

28 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

پی ٹی آئی کو فیصلہ کرنا ہوگا پاکستان کے ساتھ رہنا ہے یا افغانستان کے ساتھ،عطا تارڑ

28 ستمبر , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے امریکی افغانستان وار کمیشن کے وفد کی ملاقات

28 ستمبر , 2026
چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

چین کا ممکنہ نیا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز، امریکی سپر کیریئر سے بھی بڑا ہوگا

28 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔