کراچی ( پاک ترک نیوز )کراچی میں کھارادر وزیر مینشن کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ،فائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں پر قابو پانے میں مصروف ہیں ،فائر بریگیڈ حکام کے مطابق عمارت کے پیچھے کچرا موجود تھا وہاں آگ لگی ہے، آگ پر جلد قابو پا لیا جائے گا
"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔
Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔