جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

وزیراعظم اور ایرانی  صدر میں ٹیلیفونک رابطہ

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم اور ایرانی  صدر میں ٹیلیفونک رابطہ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ،دونوں رہنماؤں کی خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی گفتگو،  ایرانی صدر اور وزیراعظم کے رابطے میں ایران امریکہ مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

اس سے پہلے ایرانی وزیر خارجہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات ہوئی ،ایرانی وزیر خارجہ نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا، خطے کی موجودہ صورتحال اور ایران امریکا جنگ بندی پر دونوں رہنماؤں کے درمیان تفصیلی مشاورت کی گئی

ایران نے امریکہ کے ساتھ مذاکراتی امور پر خدشات سے متعلق پاکستانی قیادت کو اعتماد میں لیا، وزیراعظم شہباز شریف  نے  خطے میں امن و استحکام کے لیے سفارتی کوششوں کے فروغ پر زور دیا،پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا،،خطے میں کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کے تسلسل کی اہمیت پر زور دیا گیا

 وزیراعظم نے کہا پاکستان خطے میں امن کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرتا رہے گا،ایرانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی سفارتی کاوشوں کو سراہا، دونوں ممالک  نے  امن، استحکام اور بات چیت کے ذریعے مسائل کے حل پر اتفاق کیا ۔

موضوعات : iranipresidentshahbazsharifwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
War broke out again in the Middle East.
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ میں پھر جنگ چھڑ گئی

10 جون , 2026
مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم
اہم ترین 2

مشرق وسطیٰ میں حالیہ تشدد میں اضافہ انتہائی تشویشناک ہے،وزیراعظم

8 جون , 2026
ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ
اہم ترین

ایران کے ساتھ معاہدے تک پابندیاں برقرار رہیں گی، ٹرمپ

7 جون , 2026
Secret war begins in space, destruction in space, everything ends
تازہ ترین

خلا میں خفیہ جنگ شروع ،خلا میں تباہی ، سب کچھ ختم

7 جون , 2026
پاکستان

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی ،پانی کی قلت ،آبادی میں اضافے کے چیلنجز کا سامنا ہے ،وزیراعظم

7 جون , 2026
اگلی خبر
وائٹ ہاؤس  میں عشائیے کے دوران فائرنگ ،ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ رہے

وائٹ ہاؤس  میں عشائیے کے دوران فائرنگ ،ڈونلڈ ٹرمپ محفوظ رہے

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔