بدھ , 10 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اسحاق ڈار کی ایران سے رابطے پر بریفنگ

2 مہینے پہلے
A A
وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،اسحاق ڈار کی ایران سے رابطے پر بریفنگ
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے جس میں ایرانی وزیر خارجہ کے رابطے کے بعد نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے وزیراعظم کوبریفنگ دی ،ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب سے ہونے والی گفتگو کی تفصیلات سے آگاہ کیا، خطے کی سیکیورٹی صورتحال، کشیدگی میں اضافے کے خدشات پر گفتگو کی گئی ،ایران امریکا مذاکرات کے دوسرے دور پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ،وزیراعظم شہباز شریف کو سفارتی پیش رفت سے آگاہ کیا گیا،وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی وفد کی آمد کو اطلاع کو اہم سفارتی پیش رفت قرار دے دیا،وزیراعظم امن و استحکام کے لیے اہم پالیسی اور سفارتی ہدایات جاری کیں، پاکستان نے خطے میں کشیدگی کم کرنے،اعتماد سازی اور مذاکراتی عمل کو آگے بڑھانے کا عزم کیا ہے

موضوعات : iranwarishaqdarmeetingpmshahbazsharif
ShareSend

متعلقہ خبریں

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان
پاکستان

بیرون ملک پاکستانیوں کی ریکارڈ ترسیلات زر،وزیراعظم کا اظہار اطمینان

10 جون , 2026
National Economic Council meeting begins under the chairmanship of the Prime Minister
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس شروع

10 جون , 2026
آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر بلاول بھٹو برہم، اہم اجلاس طلب، بڑے فیصلوں کا امکان
پاکستان

آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر بلاول بھٹو برہم، اہم اجلاس طلب، بڑے فیصلوں کا امکان

7 جون , 2026
پاکستان

پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی ،پانی کی قلت ،آبادی میں اضافے کے چیلنجز کا سامنا ہے ،وزیراعظم

7 جون , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت
تازہ ترین

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ،دورہ ایران پر مشاورت

6 جون , 2026
وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک
تازہ ترین

وفاقی بجٹ ،ایوان صدر میں آج حکومت اور پی پی کی بڑی بیٹھک

6 جون , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ کا مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

ٹرمپ کا مذاکرات کیلئے اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر کو پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

وفاق کا خیبر پختونخوا کو گندم کی فراہمی کا فیصلہ

10 جون , 2026
آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

آئی اے ای اے میں ایران کیخلاف قرارداد منظور

10 جون , 2026
نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

نیوزی لینڈ کیخلاف دوسرا ٹیسٹ،انگلینڈ کے 15رکنی اسکواڈ کا اعلان،کپتان بین اسٹوکس باہر

10 جون , 2026
آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

آئی سی سی کی بنگلا دیشی بولر ناہید رانا کی سرزنش

10 جون , 2026
خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

خیبر پختونخوا میں کل سے 13جون تک بارشوں کی پیش گوئی

10 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In