اتوار , 14 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بنگلا دیش کے مستفیض الرحمان اور ناہید رانا کو پی ایس ایل کھیلنے سے روک دیا گیا

2 مہینے پہلے
A A
Bangladesh's Mustafizur Rahman and Naheed Rana banned from playing PSL
Share on Facebookwhatsapp

ڈھاکہ (پاک ترک نیوز) بنگلادیش کے فاسٹ بولرز مستفیض الرحمان اور ناہید رانا پاکستان سپر لیگ باقی میچز میں شرکت نہیں کریں گے۔
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں کھلاڑیوں کو پی ایس ایل کے بقیہ میچز کھیلنے سے روک دیا گیا ۔بی سی بی کا کہنا ہے کہ مستفیض الرحمان میڈیکل اسٹاف کی نگرانی میں ری ہیب مکمل کریں گے، اسی لیے ان کا پی ایس ایل کے لیے جاری کیا گیا این او سی بھی واپس لے لیا گیا ہے۔دوسری جانب ناہید رانا کو بھی لیگ کے باقی میچز کے لیے ریلیز نہیں کیا جا رہا۔ بی سی بی کے مطابق وہ پاکستان کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز کی تیاری پر توجہ دیں گے۔

موضوعات : #naheedranamustafizurrehmanpsl
ShareSend

متعلقہ خبریں

New venues to be added to PSL next year, says PCB chairman
تازہ ترین

اگلے سال پی ایس ایل میں نئے وینیوز شامل کرینگے ،چیئرمین پی سی بی

4 مئی , 2026
PSL final, Zalmi and Hyderabad will fight for the title
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،زلمی اور حیدر آباد ٹائٹل کیلئے جان لڑائیں گے

3 مئی , 2026
پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
اہم ترین 3

پی ایس ایل فائنل ،لاہور ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل

3 مئی , 2026
وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
پاکستان

وزیراعظم سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات

2 مئی , 2026
Peshawar Zalmi and Hyderabad Kingsmen to face each other in PSL 11 final tomorrow
تازہ ترین

پشاور زلمی اور حیدر آباد کنگزمین پی ایس ایل 11 کے فائنل میں کل مد مقابل

2 مئی , 2026
I want Babar Azam to win the trophy, the poor guy has been trying for a long time, Shadab Khan
تازہ ترین

چاہتا ہوں بابر اعظم ٹرافی جیتے ،بیچارا کافی عرصہ سے کوشش کر رہا ہے ،شاداب خان

2 مئی , 2026
اگلی خبر
Cricketers Mohammad Amir and Faheem Ashraf fined for brawl

کرکٹر محمد عامر اور فہیم اشرف کو جھگڑے پر جرمانہ

یہ بھی پڑھیں

Trump says deal to be signed tomorrow, Strait of Hormuz will be opened to all countries

معاہدے پر کل دستخط، آبنائے ہرمز تمام ممالک کیلئے کھول دی جائے گی ،ٹرمپ

13 جون , 2026
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ

13 جون , 2026
عام آدمی کو ریلیف دینا حکومت کی ترجیح ہے ،وزیراعظم

امن معاہدہ بہت جلد دستخط کے لیے تیار ہوگا،وزیر اعظم کی قطری ہم منصب سے گفتگو

13 جون , 2026
Iran-US agreement, good news will come in a day or two, Mohsin Naqvi

ایران ،امریکامعاہدہ ،ایک دو دن میں اچھی خبر آئے گی ،محسن نقوی

13 جون , 2026
لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

لگژری گاڑیوں پر اضافی ٹیکس لگانے کا فیصلہ

13 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔