پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی

2 مہینے پہلے
A A
 پی ایس ایل ،راولپنڈیز کو  8ناکامیوں کے بعد فتح مل گئی
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز )پی ایس ایل  میں  راولپنڈیز  نے آٹھ ناکامیوں کے بعد  جیت کا مزہ چکھ لیا۔راولپنڈی پنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 6 وکٹ سے شکست دے دی،اسلام آباد یونائیٹڈ نے راولپنڈی پنڈیز کو 138 رنز کا ہدف دیا،ڈیرل مچل 32 اور آل راؤنڈر ڈیان فوریسٹر کے ناٹ آؤٹ 10 رنز نے جیت یقینی بنائی،کپتان محمد رضوان 45، کامران غلام 42 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے ، میچ کے دوران محمد عامر اور فہیم اشرف کے درمیان گرما گرمی،محمد عامر نے بیٹر کو کیچ آؤٹ ہونے پر غصے میں باہر جانے کا اشارہ کیا، تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ،آصف آفریدی سمیت سینیئر پلیئرنے محمد عامر اور فہیم اشرف کے درمیان بیچ بچاؤ کرایا۔

موضوعات : cricketpslrawalpindies
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان
تازہ ترین

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ اچھی رہی ، آسٹریلین کپتان

29 مئی , 2026
Australian cricket team arrives in Pakistan for ODI series
تازہ ترین

ون ڈے سیریز کے لئے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

23 مئی , 2026
بنگلادیش ٹیم دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مشکلات کا شکار
تازہ ترین

بنگلادیش ٹیم دوسرے ٹیسٹ سے پہلے مشکلات کا شکار

14 مئی , 2026
ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ میں کل کا دن بہت اہم ہے، سلمان علی آغا

11 مئی , 2026
کرکٹ آسٹریلیا  کے دورہ  پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان
تازہ ترین

کرکٹ آسٹریلیا  کے دورہ  پاکستان کے لیے ٹیم کا اعلان

11 مئی , 2026
ڈھاکہ ٹیسٹ ،ڈیبیو کرنے والے اذان اویس کی سنچری
تازہ ترین

ڈھاکہ ٹیسٹ ،ڈیبیو کرنے والے اذان اویس کی سنچری

10 مئی , 2026
اگلی خبر
ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم

ٹرمپ کا آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو تباہ کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026
7.8-magnitude earthquake hits Philippine island of Mindanao, killing 5

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک

8 جون , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

8 جون , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔