پیر , 8 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

راولا کوٹ سے را کا ایجنٹ گرفتار

2 مہینے پہلے
A A
RAW agent arrested from Rawalakot
Share on Facebookwhatsapp

راولا کوٹ (پاک ترک نیوز) راولا کوٹ پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی را کا ایجنٹ گرفتار کر لیا ۔
آئی جی پولیس آزاد کشمیر کیپٹن ریٹائر لیاقت علی ملک نے نیوز کانفرنس میں بتایا کہ عرفان نامی نوجوان را کیلئے کام کر رہا تھا ۔ گرفتار ملزم حساس مقامات کی لوکیشن لیتا رہا،حساس تنصیبات کی ریکی کرتا رہا ،ویڈیو بناتا رہا۔ حساس تنصیبات اور سکولوں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی تھی۔
ملزم معصوم بچوں کو پیسے کا لالچ دے کر تیار کرتا تھا ،ایجنٹ حساس معلومات دشمن تک پہنچا رہے ہیں دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملائیں گے ،دشمن کو واضح پیغام ہے ہم ہر محاذ پر چوکس ہیں،ملزم عرفان کا اعترافی بیان بھی پریس کانفرن میں چلا گیا ،جس میں ملزم نے کہا جون دو ہزار پچیس میں شاہد نامی نوجوان نے فیس بک پر فرینڈشپ کی ریکوسٹ بھیجی،بعد میں ہماری بات چیت شروع ہو ئی، مجھے سے تنصیبات کی تصویریں مانگی گئیں۔

موضوعات : #rawalakotarrest
ShareSend

متعلقہ خبریں

پنکی کی نشاندہی پر لاہور میں چھاپے ،غیر ملکیوں سمیت 11افراد زیر حراست
تازہ ترین

پنکی کی نشاندہی پر لاہور میں چھاپے ،غیر ملکیوں سمیت 11افراد زیر حراست

16 مئی , 2026
انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ
پاکستان

انمول عرف پنکی کا 22 مئی تک جسمانی ریمانڈ

16 مئی , 2026
Indian citizen arrested from Rawalpindi
تازہ ترین

راولپنڈی سے بھارتی شہری گرفتار

4 مئی , 2026
کراچی ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام
اہم ترین 3

کراچی ،دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام

17 اپریل , 2026
TikToker Fazila Abbasi's arrest halted
تازہ ترین

ٹک ٹاکر فضیلہ عباسی کی گرفتاری رک گئی

15 اپریل , 2026
Order not to arrest Dr. Fazila Abbasi
تازہ ترین

ڈاکٹر فضیلہ عباسی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم

31 مارچ , 2026
اگلی خبر
Mossad's terrifying plan threatens to sabotage Iran-US talks

موساد کا خوفناک پلان ،ایران امریکہ مذاکراتی عمل سبوتاژ ہونے کا خدشہ

یہ بھی پڑھیں

America is responsible for violating the ceasefire, Ismail Baqai

جنگ بندی کی خلاف ورزی کا ذمہ دار امریکا ہے، اسماعیل بقائی

8 جون , 2026
Manipulation for government formation in Gilgit-Baltistan

گلگت بلتستان میں حکومت سازی کیلئے جوڑ توڑ

8 جون , 2026
7.8-magnitude earthquake hits Philippine island of Mindanao, killing 5

فلپائن کے جزیرے منڈاناؤ میں 7.8 شدت کا زلزلہ، 5 افراد ہلاک

8 جون , 2026
Gold and silver prices fall

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

8 جون , 2026
Bilawal Bhutto Zardari expresses concerns over the situation in Azad Kashmir

بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر تحفظات کا اظہار

8 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔