منگل , 15 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

کیا واقعی گریٹر اسرائیل منصوبہ ہے ؟

6 مہینے پہلے
A A
Is there really a Greater Israel plan
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) مشرقِ وسطیٰ کی سیاست میں ایک اصطلاح اکثر سننے کو ملتی ہے جسے گریٹر اسرائیل کہا جاتا ہے۔یہ اصطلاح اکثر تنازعات اور جنگوں کے تناظر میں زیرِ بحث آتی ہے۔سوال یہ ہے کہ گریٹر اسرائیل منصوبہ کیا ہے؟ کیا واقعی ایسا کوئی منصوبہ موجود ہے یا یہ صرف ایک نظریہ ہے؟
گریٹر اسرائیل ایک ایسا نظریہ یا تصور ہے جس کے مطابق اسرائیل کی سرحدیں موجودہ ریاست سے کہیں زیادہ وسیع ہونی چاہئیں۔ اس نظریے کے مطابق اسرائیل کی سرحدیں تاریخی یا مذہبی دعووں کی بنیاد پر وسیع ہو کر دریائے نیل سے دریائے فرات تک پھیل سکتی ہیں۔


گریٹر اسرائیل کے مجوزے نقشے میں اردن ،لبنان ،شام ،مصر ،عراق کے بعض علاقے شامل کیے جائیں گے ،اسرائیل کے انتہا پسند حلقے گریٹر اسرائیل منصوبے کے حمایتی ہیں ۔
صہیونی تحریک دراصل ایک سیاسی تحریک تھی جس کا مقصد یہودیوں کے لیے ایک قومی ریاست قائم کرنا تھا۔یہ تحریک 1948 میں اس وقت کامیاب ہوئی جب اسرائیل کا قیام عمل میں آیا۔اس کے بعد خطے میں کئی جنگیں ہوئیں ۔ اسرائیل کا ہمیشہ سے خواب رہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کے تمام ممالک اسرائیل کے زیر سایہ رہیں ، امریکہ اس مقصد کی تکمیل کے لیے اسرائیل کو مکمل قوت بھی فراہم کرتا ہے
دوسری طرف عالمی سطح پر زیادہ تر ممالک دو ریاستی حل کی حمایت کرتے ہیں ،جس کے مطابق اسرائیل اور فلسطین کی الگ الگ ریاستیں ہونی چاہیئں ۔


تجزیہ کاروں کے مطابق گریٹر اسرائیل کوئی سرکاری یا باضابطہ ریاستی منصوبہ نہیں ہے۔اسرائیل کی حکومتوں نے باضابطہ طور پر ایسی کسی بڑی توسیعی ریاست کا اعلان نہیں کیا۔

موضوعات : #isrealgreaterisrealprojectwar
ShareSend

متعلقہ خبریں

Thandiani Integrated Tourism Project Private investment of Rs 23 billion expected.
تازہ ترین

تھنڈیانی مربوط سیاحتی منصوبہ، 23 ارب روپے کی نجی سرمایہ کاری متوقع

14 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر
اہم ترین

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
Iran strikes back at the US; claims to have targeted two destroyers and a US base in Jordan.
تازہ ترین

ایران کا امریکا پر جوابی وار، 2 ڈسٹرائرز اور اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
The price of the US F-35 fighter jet has reached $120 million.
تازہ ترین

امریکی ایف 35 جنگی طیارے کی قیمت 12 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی

5 ستمبر , 2026
The world's 5 fastest fighter jets Which one leads in speed
تازہ ترین

دنیا کے 5 تیز ترین جنگی طیارے، رفتار میں کون سب سے آگے؟

5 ستمبر , 2026
US and China's preparations for space warfare
تازہ ترین

امریکا اورچین کی خلا میں جنگ کی تیاریاں

4 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Who cheated the cricketers Osama Mir shared the picture

کرکٹرز کے ساتھ دھوکہ کس نے کیا؟اسامہ میر نے تصویر شیئر کر دی

یہ بھی پڑھیں

What is happening in the universe Secrets revealed in 16 stunning space images from NASA.

کائنات میں کیا ہو رہا ہے؟ ناسا کی خلا کی 16 حیران کن تصاویر میں راز آشکار

15 ستمبر , 2026
Restrictions on greenhouse gases emitted from coal and gas-fired power plants in the US are lifted

امریکا میں کوئلے اور گیس سے چلنے والے بجلی گھروں سے خارج گرین ہاؤس گیسز پر پابندیاں ختم

15 ستمبر , 2026
سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

سندھ اسمبلی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کیلئے قرارداد منظور

15 ستمبر , 2026
Decision to build new tourism projects, recreational and ecological parks in Neelum Valley

نیلم ویلی میں سیاحت کے نئے منصوبے، تفریحی اور ماحولیاتی پارکس بنانے کا فیصلہ

15 ستمبر , 2026
4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

4دن کام ،3دن چھٹی،حکومت کا پٹرولیم اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور

15 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔