بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

نوجوانوں میں غصہ، جسمانی اور ذہنی صحت کا خاموش خطرہ

5 مہینے پہلے
A A
Anger in young people, a silent threat to physical and mental health
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) غصہ نوجوانوں کو تیزی سے بوڑھا کرنے لگا ،ماہرین نے وارننگ دے دی ،،حالیہ تحقیقات کے مطابق مسلسل غصہ نوجوانوں کی صحت پر گہرے اثرات ڈال رہا ہے اور جسمانی و ذہنی عمر میں تیزی سے اضافہ کر رہا ہے۔
ماہرین نفسیات اور طبی سائنسدانوں کے مطابق بار بار غصہ کرنے سے جسم میں کارٹیسول ہارمون کی مقدار بڑھ جاتی ہے، جو دل، دماغ اور جلد پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔ مسلسل غصہ کرنے والے نوجوانوں میں جلد جھریاں، بالوں کا سفید ہونا اور تھکن کا احساس عام دیکھا گیا۔
ڈاکٹروں کے مطابق غصہ صرف ظاہری طور پر بوڑھا نہیں کرتا بلکہ دل کی بیماریوں، بلند فشارِ خون اور نیند کے مسائل کو بھی جنم دیتا ہے

موضوعات : #angryyouth
ShareSend

متعلقہ خبریں

Prime Minister orders swift implementation of the National Youth Employment Policy.
اہم ترین 2

وزیراعظم کا نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی پر تیز عملدرآمد کا حکم

18 اگست , 2026
پیپلز پارٹی کا نوجوانوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ
پاکستان

پیپلز پارٹی کا نوجوانوں کو متحرک کرنے کا فیصلہ

8 مئی , 2026
اگلی خبر
After petrol, another shock to the public sharp increase in transport fares

عوام کو پٹرول کے بعد ایک اور جھٹکا ،ٹرانسپورٹ کرایوں میں ہوشربا اضافہ

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

18 اگست , 2026
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

18 اگست , 2026
وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

وزیراعظم سے گوگل کے 9 رکنی وفد کی ملاقات، ڈیجیٹل معیشت اور نوجوانوں کی تربیت پر تبادلہ خیال

18 اگست , 2026
ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

ٹرمپ آبنائے ہرمز کو امریکی علاقہ قرار دینے پر بضد ،نقشہ شیئر

18 اگست , 2026
فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

فیفا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کیون لامور مستعفی

18 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔