تہران (پاک ترک نیوز ) امریکا نے ایران پر پھر حملے کر دیئے ، امریکی سینٹ کام کا کہنا ہے ایران پر حملوں کا تیسرا مرحلہ مکمل ہو گیا ،ایک سو چالیس فوجی اہداف کو نشانہ بنایا گیا
امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق ایران کے میزائل و ڈرون سائٹس، بحری صلاحیتیں، اسلحہ ذخیرہ گاہوں کو نشانہ بنایا جبکہ امریکی افواج نے اب تک مجموعی طور پر 300 سے زائد اہداف کو نشانہ بنایا۔






