پیر , 12 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید

2 مہینے پہلے
A A
سوات، تھانےکے قریب خودکش دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید
Share on Facebookwhatsapp

سوات (پاک ترک نیوز )سوات کے علاقے کبل میں پولیس اسٹیشن کے گیٹ کے قریب ہونے والے ایک خودکش دھماکے کے نتیجے میں 6 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد شہید اور 10 زخمی ہو گئے۔

خیبر پختونخوا پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے ثابت ہوا ہے کہ یہ ایک خودکش حملہ تھا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ جائے وقوعہ سے خودکش حملہ آور کا سر مل گیا ہے اور ابتدائی شواہد حملہ آور کے افغان ہونے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

آئی جی آفس کے اعلامیے کے مطابق واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور بم ڈسپوزل اسکواڈ دھماکے کی نوعیت کا مزید جائزہ لے رہا ہے۔

دھماکے کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی لاشوں اور زخمیوں کو سینٹرل اسپتال سوات منتقل کر دیا گیا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے سوات کےعلاقے کبل میں خودکش دھماکےمیں اموات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہدا کے اہلِ خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے اور دھماکے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی نے بھی کبل سوات میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئےآئی جی خیبرپختونخوا سے واقعے کی رپورٹ طلب کی ہے۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے دھماکے میں شہید پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا ہے۔

سہیل آفریدی نے کہا کہ خیبرپختونخوا پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلیے عظیم قربانیاں دے رہی ہے، امن دشمن عناصر کو اپنے مذموم عزائم میں کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بھی سوات کے تھانہ کبل کے قریب خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات : policekilledsawat blast
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

آزاد کشمیر الیکشن ،ن لیگ 2سیٹوں پر کامیاب،10 پر آگے

یہ بھی پڑھیں

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

ترکیہ اور یورپی خلائی ایجنسی کے درمیان تعاون کی بحالی پر بات چیت، مشترکہ خلائی پروگرام شروع ہونے کا امکان

11 اکتوبر , 2026
خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

خطے کے تقریباً نصف غریب پاکستان میں آباد، عالمی بینک کی رپورٹ میں انکشاف

11 اکتوبر , 2026
کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

کرم میں پاک افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش ناکام، 12 خوارج اور افغان طالبان ہلاک، پاک فوج کا جوان شہید

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

خیبر پختونخوا کے لیے 11 رکنی مشاورتی کونسل قائم

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

خیبر پختونخوا میں فوج تعینات

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔