بدھ , 5 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

قانون کی حکمرانی کےلیے مضبوط پولیس ناگزیر ہے: فیلڈ مارشل

7 مہینے پہلے
A A
قانون کی حکمرانی کےلیے مضبوط پولیس ناگزیر ہے: فیلڈ مارشل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی : (پاک ترک نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز نے کہا ہے کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیرنے نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد کا دورہ کیا۔ فیلڈ مارشل نے پولیس سروس آف پاکستان کے افسران سے ملاقات اور تبادلۂ خیال کیا، اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ اور وزیرِ مملکت برائے داخلہ بھی موجود تھے۔
نیشنل پولیس اکیڈمی پہنچنے پر فیلڈ مارشل کا کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی نے پرتپاک استقبال کیا جبکہ ایک چاق و چوبند پولیس دستے نے انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا۔
فیلڈ مارشل نے پولیس شہداء کی یادگار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور امن و امان کے قیام، قانون کی بالادستی اور عوام کے تحفظ کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پولیس شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے دہشتگردی، جرائم اور داخلی سلامتی کے چیلنجز کے مقابلے میں پولیس اہلکاروں کی عظیم قربانیوں کو سراہا۔
اس موقع پر فیلڈ مارشل کو اسکول فار ہائی امپیکٹ ایلیٹ لا انفورسمنٹ ڈیولپمنٹ (SHIELD) سمیت پولیس کی تربیتی سرگرمیوں، استعداد کار میں اضافے اور جدیدیت سے متعلق اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔
فیلڈ مارشل نے کیڈٹ اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (ASPs) سے بھی ملاقات کی۔فیلڈ مارشل نے کہا کہ پولیس شہریوں کی جان، مال اور عزت کے تحفظ میں پہلی دفاعی لائن کی حیثیت رکھتی ہے، فیلڈ مارشل نے ادارہ جاتی تعاون، جدید پولیسنگ طریقۂ کار اور عوامی اعتماد کے فروغ کی اہمیت پر زور دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ مضبوط، پیشہ ور اور عوام دوست پولیس فورس داخلی سلامتی اور قانون کی حکمرانی کے لیے ناگزیر ہے، امن و امان کا قیام ایک مقدس ذمہ داری ہے اور مسلح افواج پاکستان کے بہادر پولیس اہلکاروں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں۔

موضوعات : Field Marshal Asim Munirpolice
ShareSend

متعلقہ خبریں

The courage and sacrifices of police martyrs are a source of pride for the entire nation President.
تازہ ترین

شہدائے پولیس کی جرأت اور قربانیاں پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں،صدر مملکت

4 اگست , 2026
Police Martyrs' Day will be observed today with reverence and respect.
اہم ترین 2

یوم شہدائے پولیس آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا

4 اگست , 2026
سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم
پاکستان

سوات خودکش دھماکہ ،تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی قائم

3 اگست , 2026
حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان
پاکستان

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا عرس،3روزہ خصوصی ٹریفک پلان

2 اگست , 2026
Karachi Three suspects involved in the murder of Dr. Akash killed in an encounter.
تازہ ترین

کراچی ،ڈاکٹر آکاش کے قتل میں ملوث 3ملزم مقابلے میں ہلاک

23 جولائی , 2026
ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان
پاکستان

ہمسائے نے کہا صحن میں بچوں کی لاشیں پڑی ہیں،،جاں بحق 3بچوں کے باپ کا بیان

18 جولائی , 2026
اگلی خبر
بنگلہ دیش ورلڈ کپ سے باہر؟ اسکاٹ لینڈ کا نام زیر غور

بنگلہ دیش ورلڈ کپ سے باہر؟ اسکاٹ لینڈ کا نام زیر غور

یہ بھی پڑھیں

Second Test Pakistan tightens its grip on the match.

دوسرا ٹیسٹ : پاکستان کی میچ پر گرفت مضبوط

5 اگست , 2026
OGDCL signs agreement with Canadian company to boost crude oil production from its fields.

او جی ڈی سی ایل کا خام تیل کے شعبوں پیداوار بڑھانے کیلئے کینیڈا کی کمپنی سے معاہدہ

5 اگست , 2026
The journey from a barbecue stall to global acclaim.

باربی کیو کے اسٹال سے عالمی اعزاز تک کا سفر

5 اگست , 2026
Central Asian countries and Azerbaijan agree to strengthen regional ties, Pakistan offers Kazakhstan use of ports

وسطی ایشیائی ممالک اور آذربائیجان کا علاقائی روابط مضبوط بنانے پر اتفاق، پاکستان کی قازقستان کو بندرگاہوں کے استعمال کی پیشکش

5 اگست , 2026
Decision to create the first dedicated lane for motorcycles in Sri Lanka.

سری لنکا میں موٹرسائیکلوں کے لیے پہلی مخصوص لین بنانے کا فیصلہ

5 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔