بدھ , 29 جولائی , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاک فضائیہ کا تیمور میزائل کا کامیاب تجربہ

7 مہینے پہلے
A A
پاک فضائیہ کا تیمور میزائل کا کامیاب تجربہ
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی :(پاک ترک نیوز)پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمورمیزائل نظام کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ انجام دے کر قومی دفاعی صلاحیتوں میں اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ ایئر لانچڈ کروز میزائل دشمن کے زمینی اور بحری اہداف پر اعلیٰ درستگی کے ساتھ 600 کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے اور اس میں روایتی وار ہیڈ نصب ہے۔
جدید نیویگیشن اور گائیڈنس سسٹم سے لیستیمورمیزائل انتہائی کم بلندی پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے، جس سے یہ دشمن کے ایئر اور میزائل دفاعی نظاموں سے مؤثر طور پر بچ سکتا ہے۔
اس کی پریسیژن اسٹرائیک صلاحیت پاک فضائیہ کی روایتی حفاظتی صلاحیتوں اور عملی لچک میں اضافہ کرتی ہے اور ملک کی مجموعی دفاعی پوزیشن کو مزید مضبوط بناتی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کامیاب ٹیسٹ سے پاکستان کی دفاعی صنعت میں حاصل شدہ تکنیکی پختگی، جدت اور خود انحصاری کی عکاسی ہوتی ہے۔ فلائٹ ٹیسٹ کے موقع پر سینئر افسران، سائنسدان اور انجینئرز بھی موجود تھے جنہوں نے اس جدید ہتھیار کے نظام کی تیاری میں کلیدی کردار ادا کیا۔
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدهو نے اس شاندار کامیابی پر سائنسدانوں، انجینئرز اور پوری ٹیم کو دلی مبارکباد دی۔ انہوں نے ان کی پیشہ ورانہ مہارت، لگن اور دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے کے لیے غیر متزلزل عزم کی تعریف کی۔
چیف آف ایئر اسٹاف نے واضح کیا کہ ایسی کامیابیاں ملک کی تکنیکی خود کفالت اور معتبر روایتی دفاعی صلاحیت حاصل کرنے کے عزم کا مظہر ہیں۔تیمورمیزائل ہتھیار کے کامیاب تجربے سے پاکستان فضائیہ کی عملی تیاری، تکنیکی برتری اور قومی سلامتی کے مقاصد میں مسلسل اضافہ ہوتا رہے گا۔

موضوعات : Cruise Missilepakistan
ShareSend

متعلقہ خبریں

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب
اہم ترین 3

آپ جعلی مینڈیٹ کے ذریعے حکومت میں ہیں ،شرجیل میمن کا مریم نواز کو جواب

28 جولائی , 2026
غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم
پاکستان

غیر ضروری آسامیوں اور عہدوں کا خاتمہ اصلاحاتی ایجنڈے کا حصہ ہے،وزیراعظم

28 جولائی , 2026
پاکستان میں 2035 تک خطے کا مصنوعی ذہانت مرکز بننے کا ہدف
تازہ ترین

پاکستان میں 2035 تک خطے کا مصنوعی ذہانت مرکز بننے کا ہدف

28 جولائی , 2026
کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ
پاکستان

کویت اور پاکستان میں دفاعی شعبے میں تعاون کا معاہدہ

26 جولائی , 2026
دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین

دوسرا ون ڈے ،سری لنکا ویمن ٹیم نے پاکستان کو شکست دیدی

25 جولائی , 2026
پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز
اہم ترین 2

پاکستان کی امریکا ،ایران مذاکرت بحالی کی کوششیں تیز

24 جولائی , 2026
اگلی خبر
چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا: چینی صدر

چین اور تائیوان کو ایک ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا: چینی صدر

یہ بھی پڑھیں

Operations in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan 32 terrorists killed.

خیبر پختونخوا ،بلوچستان میں آپریشن ،32دہشت گرد ہلاک

29 جولائی , 2026
Pakistan, Kuwait hold delegation-level talks in Islamabad

اسلام آباد میں پاکستان اور کویت کے وفود کی سطح پر مذاکرات

29 جولائی , 2026
Bilawal vs Maryam, political tension increases over Kashmir election

بلاول بمقابلہ مریم، کشمیر الیکشن پر سیاسی کشیدگی بڑھ گئی

29 جولائی , 2026
British boxer Bilal Faraz still awaiting British passport despite winning titles.

برطانوی باکسر بلال فراز اعزازات جیتنے کے باوجود برطانوی پاسپورٹ کا منتظر

29 جولائی , 2026
The popularity of Huawei smartphones remains intact.

ہواوے کے اسمارٹ فونز کی مقبولیت اب بھی برقرار

29 جولائی , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔