جمعرات , 11 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایچ ون بی ویزا کی فیس میں اضافہ سے بھارتیوں کی دوڑیں لگ گئیں

9 مہینے پہلے
A A
ایچ ون بی ویزا کی فیس میں اضافہ سے بھارتیوں کی دوڑیں لگ گئیں
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایچ ون بی ویزہ فیس میں لگ بھگ دس گنا بڑے اضافے کے اعلان نے ہزاروں بھارتیوں کو ہنگامی طور پر امریکہ لوٹنے پر مجبور کر دیا۔ جب کہ اس پیش رفت کے باعث بھارتی روپے پر دباؤ میں مزید اضافہ ہو گیاہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنیوں اور بینکوں نے اپنے ملازمین کو فوری طور پر امریکہ واپسی کی ہدایت جاری کی ہے۔ جس کے نتیجے میں کئی لوگوں نے چھٹیاں ادھوری چھوڑ کر واپس پروازیں پکڑ لیں۔ کیونکہ ایچ ون بی امریکی ویزا زیادہ تر بھارتی تارکین وطن استعمال کرتے ہیں۔ اور بھارت کا اس میں 71 فیصد حصہ ہے۔اسی حوالے سے بھارتی آئی ٹی انڈسٹری کے مطابق اس فیس سے بھارتی ٹیکنالوجی کمپنیوں کی عالمی سرگرمیوں میں خلل پڑ سکتا ہے۔ادھر ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنیوں جیسے مائیکرو سافٹ، ایمازون، گوگل اور گولڈ مین سیکس نے بھی اپنے عملے کو ایڈوائزری جاری کی ہے۔
یاد رہے کہ ٹرمپ انتظامیہ نے چند روز قبل اعلان کیا تھا کہ کمپنیوں کو غیر ملکی ملازمین کے لیے ایچ ون بی ویزہ کی ایک لاکھ ڈالر فیس ادا کرنا ہو گی۔ بعدازاں وضاحت دی گئی کہ یہ فیس صرف ایک مرتبہ ادا کرنا ہو گی۔ لیکن اس کے باوجود شدید بے یقینی نے کئی کمپنیوں اور ملازمین کو متاثر کیا۔
تاہم بعد ازاں وائٹ ہاؤس حکام نے وضاحت کی کہ نئی فیس صرف نئے درخواست گزاروں پر لاگو ہو گی۔ جب کہ موجودہ ویزہ ہولڈرز اور ری نیوول کے خواہش مند اس حکم نامے سے متاثر نہیں ہوں گے۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack
تازہ ترین

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
Saudi Arabia's new airline Riyadh Air launches
تازہ ترین

سعودی عرب کی نئی ایئر لائنز ریاض ایئر لانچ

11 جون , 2026
Kuwait restricts domestic worker recruitment to 10 countries
تازہ ترین

کویت میں گھریلو ملازمین کی بھرتی صرف 10 ممالک تک محدود

11 جون , 2026
The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today
تازہ ترین

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

11 جون , 2026
Pakistan wins the four-nation Diamond Jubilee Football Tournament
تازہ ترین

پاکستان نےچار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

11 جون , 2026
Prime Minister Shahbaz Sharif congratulates Pakistan football team
اہم ترین 2

وزیراعظم شہبازشریف کی پاکستان فٹبال ٹیم کو مبارکباد

11 جون , 2026
اگلی خبر
امریکی صدر ٹرمپ آج وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر مسلم رہنمائوں سے غزہ کی صورتحال پر ملاقات کریں گے

امریکی صدر ٹرمپ آج وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر مسلم رہنمائوں سے غزہ کی صورتحال پر ملاقات کریں گے

یہ بھی پڑھیں

Indian oil tanker trying to break US blockade in Gulf of Oman destroyed in US attack

بحرہ عمان میں امریکی ناکہ بندی توڑنےکی کوشش کرنےوالابھارتی آئل ٹینکرامریکی حملے میں تباہ

11 جون , 2026
Saudi Arabia's new airline Riyadh Air launches

سعودی عرب کی نئی ایئر لائنز ریاض ایئر لانچ

11 جون , 2026
Kuwait restricts domestic worker recruitment to 10 countries

کویت میں گھریلو ملازمین کی بھرتی صرف 10 ممالک تک محدود

11 جون , 2026
The wait for football fans is over, World Cup 2026 starts today

فٹ بال کے دیوانوں کا انتظار ختم،ورلڈ کپ 2026 کا آج سے آغاز

11 جون , 2026
Pakistan wins the four-nation Diamond Jubilee Football Tournament

پاکستان نےچار ملکی ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا

11 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In