جمعرات , 8 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سعودی عرب کے2ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی

6 گھنٹے پہلے
A A
سعودی عرب کے2ہوائی اڈوں پر حملے، 3 افراد ہلاک، 30 سے زائد زخمی
Share on Facebookwhatsapp

ریاض(پاک ترک نیوز ) سعودی عرب کے دو ہوائی اڈوں پر حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔

سعودی شہری ہوا بازی حکام کے مطابق دارالحکومت ریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر حملے میں ایک شخص ہلاک اور 2 افراد زخمی ہوئے۔

حکام کے مطابق ابہا ایئرپورٹ کی تنصیبات پر ہونے والے حملے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 28 زخمی ہوئے۔

سعودی حکام کا کہنا ہے کہ ایک حملہ منگل جبکہ دوسرا بدھ کے روز کیا گیا۔ حملوں کے بعد ہوائی اڈوں کی سکیورٹی مزید سخت کردی گئی ہے۔

دوسری جانب یمن میں سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد نے دعویٰ کیا ہے کہ ریاض پر حملے میں استعمال ہونے والا بیلسٹک میزائل لانچر تباہ کردیا گیا ہے۔

سعودی اتحاد کے مطابق ریاض کی جانب داغے گئے میزائل کو بھی راستے میں تباہ کردیا گیا، جبکہ یمن میں حملہ کرنے والے گروہ کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

ادھر امریکی ذرائع کے مطابق شام کی جانب سے یمن میں حوثیوں کے خلاف کارروائی کے لیے فوج بھیجنے پر غور کیا جارہا ہے۔ تاہم اس حوالے سے حتمی فیصلہ سامنے نہیں آیا۔

موضوعات : airportsattackKILLEDSaudi Arabia
ShareSend

متعلقہ خبریں

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
اہم ترین 2

سعودی عرب میں پاکستانی فوجی دستے کئی دہائیوں سے موجود ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

8 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی
تازہ ترین

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر
تازہ ترین

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک
اہم ترین 3

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

4 اکتوبر , 2026
Pakistan Army conducts air operation in Afghanistan; 22 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی ،22دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Satellite images of the Gaza Strip devastated by Israeli aggression cause a stir
تازہ ترین

اسرائیلی جارحیت کے باعث تباہ حال غزہ کی پٹی کی سیٹلائٹ تصاویر نے ہلچل مچادی

30 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول مہنگا، ڈیزل سستا، نئی قیمتوں کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

Google introduces new experimental tool to make games easier with the help of AI

اے آئی کی مدد سے گیم بنانا آسان، گوگل کا نیا تجرباتی ٹول متعارف

8 اکتوبر , 2026
Preparations underway to present the Makkah Joint Defense Agreement to the Turkish Parliament.

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کو ترکیہ کی پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی تیاری

8 اکتوبر , 2026
FBR provides big relief to those who file late returns

ایف بی آر کا دیر سے گوشوارے جمع کرانے والوں کو بڑا ریلیف

8 اکتوبر , 2026
Efforts to schedule the hearing for Bushra Bibi's sentence suspension plea at an early date.

بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست جلد سماعت کے لیے مقرر کرنے کی کوششیں

8 اکتوبر , 2026
France successfully tests nuclear-capable missile from the sea.

فرانس کا ایٹمی صلاحیت رکھنے والے میزائل کا سمندر سے کامیاب تجربہ

8 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔