منگل , 8 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

COAS Visits Flod Relief Camps at Kasur and Jalalpur Pirwala

12 مہینے پہلے
A A
COAS Visits Flod Relief Camps at Kasur and Jalalpur Pirwala
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیرچیف آف آرمی سٹاف نے سیلاب کی موجودہ صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لیے قصور سیکٹر اور جلال پور پیر والا، ملتان میں فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا۔
آئی ایس پی آر کی نیوز ریلیز کے مطابق قصور اور ملتان کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ سول انتظامیہ اور فوج کے درمیان ہم آہنگی کو بڑھانے پر مرکوز تھا تاکہ متاثرہ آبادی کے لیے موثر امداد کو یقینی بنایا جا سکے۔اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب اور سول انتظامیہ کے دیگر اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔
دورے کے دوران آرمی چیف نے زمینی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ حاصل کی۔ جس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بچاؤ اور امدادی کارروائیوں کی تفصیلات بھی شامل ہیں۔
سول انتظامیہ کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے گڈ گورننس اور عوامکی شمولیت کے ساتھترقی کی اہمیت پر زور دیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ تمام ضروری اقدامات بشمولڈھانچہ جاتی ترقی جو کہ لوگوں کو متواتر سے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں سے بچانے کے لیے درکار ہیں کو تیز کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ریاست ہر سال قیمتی جانوں اور املاک کے ضیاع کی متحمل نہیں ہو سکتی۔
سیلاب سے متاثرہ افراد کے ساتھ بات چیت کے دوران جنہیں پاک فوج اور سول انتظامیہ نے کامیابی کے ساتھ نکالا تھا۔ چیف آف آرمی سٹاف نے انہیں ان کی آباد کاری اور بحالی میں مسلسل تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ متاثرین نے بروقت مدد کرنے پر پاک فوج کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔
آرمی چیف نے فوجیوں، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں اور امدادی کارروائیوں میں مصروف پولیس اہلکاروں سے بھی ملاقات کی۔ انہوں نے انتہائی مشکل حالات میں قوم کی خدمت کے لیے ان کے بلند حوصلے، آپریشنل تیاری اور ثابت قدمی کو سراہا۔ انہوں نے لوگوں کو بروقت ریلیف اور امداد فراہم کرنے کے لیےفوجی دستوں کی جانب سے سول انتظامیہ کے ساتھ قریبی تال میل چوبیس گھنٹے سر گعم عمل رہنے پرانکی تعریف کی۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال
پاکستان

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف
اہم ترین 2

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال
پاکستان

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct
تازہ ترین

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری
تازہ ترین

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026
امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ
تازہ ترین

امریکی کمپنی کا ہائپرسونک نظام کے لیے جدید ٹیسٹ پلیٹ فارم تیار کرنے کا معاہدہ

7 ستمبر , 2026
اگلی خبر
UNGA Adopts an Announcement in Favour of two states solution of Palestine

UNGA Adopts an Announcement in Favour of two states solution of Palestine

یہ بھی پڑھیں

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

نادرا کا نیشنل پنشنرز ویری فکیشن سسٹم فعال

7 ستمبر , 2026
نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر سخت مؤقف اختیار کرنا مناسب نہیں، خواجہ آصف

7 ستمبر , 2026
حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

حکومت ،جماعت اسلامی مذاکرات ،قابل عمل تجاویز کا خیر مقدم کرینگے ،احسن اقبال

7 ستمبر , 2026
Fatima Sana fined for violating the code of conduct

فاطمہ ثناء پر کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پرجرمانہ عائد

7 ستمبر , 2026
سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

سعودی عرب کے لیے 5 ارب ڈالر کے امریکی اسلحہ پیکیج کی منظوری

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In