ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

لاہور میں برفباری کا امکان، سردی کی شدید لہر آنے والی ہے؟

9 مہینے پہلے
A A
لاہور میں برفباری کا امکان، سردی کی شدید لہر آنے والی ہے؟
Share on Facebookwhatsapp

لاہور: (پاک ترک نیوز)ہوشیار، خبردار! آئندہ چند روز میں یخ بستہ ہوائیں، بارش اور طوفان، پہاڑی علاقوں سمیت کئی میدانی علاقوں میں برف باری، درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے اور پاکستان میں دہائیوں کا ریکارڈ توڑتی سردی‘۔اس نوعیت کے مختلف پیغامات سوشل میڈیا پر گردش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔
ان میں مختلف شہروں میں بارش، ژالہ باری اور برف باری کے دعوے موجود تھے۔

ایسا ہی ایک پیغام سابق وفاقی وزیر عمر سیف کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ’ اگلے 8سے 10 دن میں شدید سردی متوقع ہے جس کی وجہ سائبیریا کا زیادہ دباؤ والا نظام ہو گا۔
‘خیال رہے قطب شمالی سے کچھ اوپر سرد ہوا کے ایک ذخیرے کو پولر ورٹیکس کہتے ہیں۔ یہ زمین کی سطح سے 10 تا 50 کلومیٹر اوپر ہوتا ہے۔ اگر یہ کمزور ہو جائے تو ہوا جنوب کا رخ کر لیتی ہے اور ان علاقوں میں سردی بڑھ جاتی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ایسی خبروں کو گمراہ کن قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ پولر ورٹیکس تو ہمارے خطے میں نہیں، قطب شمالی میں ہوتا ہے۔ آئندہ دنوں میں شدید سردی کی کوئی لہر متوقع نہیں۔ درجہ حرارت موسم سرما کے معمول کے مطابق ہی رہنے کا امکان ہے۔

تو ایسا محسوس کیوں ہو رہا ہے کہ سردی بڑھ چکی ہے؟ جبکہ ملک کے اکثر علاقے ان دنوں سردی کی لپیٹ میں ہیں۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ میدانی علاقوں میں دھند کی وجہ سے سورج چھپا رہتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہمیں دن زیادہ سرد ملتا ہے۔ البتہ ایک سسٹم بننا شروع ہو رہا ہے۔ امکان ہے کہ 18 جنوری سے ملک کے اکثر علاقوں کو بارشوں کا نظام اپنی لپیٹ میں لے گا۔تاہم اس حوالے سے فیک الرٹ سوشل میڈیا پر پوسٹ کیے جا رہے ہیں۔

موضوعات : pakistansnowfallweather
ShareSend

متعلقہ خبریں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
تازہ ترین

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری
تازہ ترین

پہلا ٹی 20میچ،سری لنکا کا 183رنز کا ہدف ،پاکستان کی بیٹنگ جاری

9 اکتوبر , 2026
مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ
تازہ ترین

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پاکستان اور سعودی عرب کا دفاعی تعاون بڑھانے کا فیصلہ

9 اکتوبر , 2026
وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری
پاکستان

وادی کاغان میں موسم سرما کی دستک، ناران سمیت بالائی علاقوں میں برفباری

8 اکتوبر , 2026
Armed men open fire on police in Karak; SHO and gunman martyred.
اہم ترین

کرک میں پولیس پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایس ایچ او اور گن مین شہید

8 اکتوبر , 2026
Resurgence of unrest in Khyber Pakhtunkhwa; no policy that paves the way for terrorism is acceptable: Sohail Afridi.
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں دوبارہ بدامنی، دہشت گردی کا راستہ کھولنے والی کوئی پالیسی قبول نہیں ،سہیل آفریدی

8 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

یہ بھی پڑھیں

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے پہلے ٹی 20 میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

9 اکتوبر , 2026
پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

پنجاب میں نئی گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ سے چھوٹ مل گئی

9 اکتوبر , 2026
3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

3روز کے لیے پٹرول سستا،ڈیزل مہنگا

9 اکتوبر , 2026
نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

نوبل امن انعام جیتنے والی ناوی پلے کا ٹرمپ پر طنز

9 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In