بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

8 مہینے پہلے
A A
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز)16جنوری سے پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 4 روپے 59 پیسے کمی متوقع ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 70 پیسے کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپے 82 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل میں 2 روپے 8 پیسے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔


یہ تبدیلیاں وزیراعظم کی منظوری کے بعد لاگو کی جائیں گی۔عالمی منڈی میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ فی بیرل پیٹرول کی قیمت 69.27 ڈالر سے کم ہوکر 66.54 ڈالر پر آ گئی ہے، جبکہ پیٹرولیم پریمیم میں 13 سینٹ کمی ریکارڈ کی گئی اور پریمیم 5 ڈالر 14 سینٹ سے کم ہوکر 5 ڈالر 1 سینٹ پر آگیا۔
پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت میں 6 روپے 51 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد ایکس ریفائنری قیمت 145 روپے 57 پیسے سے کم ہوکر 139 روپے 6 پیسے فی لیٹر پر پہنچ گئی۔


اسی طرح ڈیزل کی فی بیرل قیمت 76.32 ڈالر سے کم ہوکر 73.99 ڈالر ہو گئی۔ ڈیزل پر کسٹم ڈیوٹی اور ایکسچینج ایڈجسٹمنٹ کے اثرات کے بعد ایکس ریفائنری قیمت 155 روپے 33 پیسے سے کم ہوکر 149 روپے 99 پیسے فی لیٹر ریکارڈ کی گئی۔
اس کمی کے بعد صارفین کو پیٹرول اور دیگر ڈیزل مصنوعات پر کافی راحت ملنے کی توقع ہے، جبکہ حکومت کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں قیمتوں کے مطابق مستقبل میں مزید ایڈجسٹمنٹ کی جا سکتی ہے۔

موضوعات : Inflationpakistanpetrol
ShareSend

متعلقہ خبریں

Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
The price of petrol has gone up by Rs 5.58, and the price of diesel has increased by Rs 4.18 per liter.
تازہ ترین

پٹرول 5 روپے 58 پیسے مہنگا،ڈیزل کی قیمت 4روپے18پیسے فی لٹر بڑھ گئی

9 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ
اہم ترین 2

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا
تازہ ترین

ایشین گیمز کرکٹ کا شیڈول ، پاکستان کا پہلا مقابلہ 17ستمبر کو تھائی لینڈ سےہو گا

8 ستمبر , 2026
Impact of Middle East conflict Turkey sets inflation rate target at 28.4%.
تازہ ترین

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ کے اثرات، ترکیہ میں مہنگائی کی شرح کا ہدف 28.4مقرر

8 ستمبر , 2026
The government dropped a petrol bomb on the people, petrol became 12 rupees 90 paise more expensive
تازہ ترین

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، پٹرول 12 روپے 90 پیسے مہنگا

8 ستمبر , 2026
اگلی خبر
گرین لینڈ پر ٹکراؤ آخری موڑ پر، ڈنمارک نے ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دے دیا

گرین لینڈ پر ٹکراؤ آخری موڑ پر، ڈنمارک نے ٹرمپ کو دوٹوک پیغام دے دیا

یہ بھی پڑھیں

Khawaja Asif makes a categorical declaration The Makkah Defense Pact will be activated if Saudi Arabia is attacked.

سعودی عرب پر حملہ ہوا تو مکہ دفاعی معاہدہ فعال ہوگا، خواجہ آصف کا دوٹوک اعلان

9 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
Pakistan vs. England 3rd Test today; threat of a clean sweep looms over the Shaheens.

پاک انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ آج ،شاہینوں پر کلین سوئپ کا خطرہ منڈلانے لگا

9 ستمبر , 2026
Prime Minister's 'Apna Ghar' Scheme Loans worth Rs 45.43 billion disbursed to 8,739 individuals.

وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، 8 ہزار 739 افراد کو 45 ارب 43 کروڑ روپے کے قرضے جاری

9 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔