پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

دعا کریں ترکیہ نیتن یاہو کو اغواء کرکے حساب برابر کردے: خواجہ آصف

8 مہینے پہلے
A A
دعا کریں ترکیہ نیتن یاہو کو اغواء کرکے حساب برابر کردے: خواجہ آصف
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کسی بھی وقت جنگ کیلئے تیار ہے۔ ہم نے اپنی تیاری کو گذشتہ سال اللہ تعالیٰ کی مدد سے جنگ مئی میں ثابت کیا۔
خواجہ آصف نے کہا کہ بھارت کو شکست دے کر ہماری عزت میں اضافہ ہوا ہے۔ مودی کو جس طرح پھینٹی پڑی، اُسے پوری دنیا نے دیکھا تھا۔ ناصرف انڈیا بلکہ باہر بھی اُس کی ٹکے کی عزت نہیں رہی۔


نجی ٹی وی کے پروگرام میں عالمی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جنگ مئی کی شروعات میں ہی مودی نے ناصرف امریکا بلکہ چائنہ کو بھی اپروچ کر لیا تھا۔ اس سے اندازہ لگائیں کہ انڈیا کتنا تار تار ہو چکا تھا، اسے چین کو فون کرنا پڑ گیا تھا کہ ہمیں پاکستان سے بچائو۔
خواجہ آصف نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ہمیں تکبر سے بچائے ، اور اپنی مدد شامل حال رکھے، ہم دوبارہ انڈیا کورلائیں گے۔ ایک سوال کا جواب دیتے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان اور ہندوستان کی سچویشن ایسی ہے، اس میں وینزویلا جیسا آپریشن کامیاب نہیں ہو سکتا۔ وینزویلا کے پاس نہ تو لمبی چوڑی فوج ہے اور نہ ہی اتنا اسلحہ موجود ہے۔ پاک فوج کا لوہا تو پوری دنیا مانتی ہے۔ اس میں کسی دوست کو شک ہے اور نہ کسی دشمن کو۔ حالات بہت تبدیل ہو چکے ہیں۔ بھارت کیلئے پاکستان کیخلاف کچھ بھی کرنا بڑا مشکل ہوگا۔


خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ اگر امریکا انسانیت کا دوست ہے تو نیتن یاہو کو اغوا کرے اور کسی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ دعا کریں کہ ترکیے نیتن یاہو کو اغواء کرلے اور حساب برابر کردے۔ ہمارے جہاز ٹیسٹ ہوگئے، آرڈر مل رہے ہیں۔ ہو سکتا ہے ہمیں 6 ماہ بعد آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے۔

موضوعات : Hamid MirindiaisraelKhawaja Asif
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی
اہم ترین 2

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
Proposal to improve financial regulations and workforce for the expansion of nuclear energy in India.
تازہ ترین

بھارت کو جوہری توانائی میں توسیع کے لیے مالیاتی قوانین اور افرادی قوت بہتر بنانے کی تجویز

3 ستمبر , 2026
سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت
اہم ترین 3

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
ترکیہ اور اسرائیل میں علاقائی اثر و رسوخ کی دوڑ، کشیدگی میں اضافہ
تازہ ترین

ترکیہ اور اسرائیل میں علاقائی اثر و رسوخ کی دوڑ، کشیدگی میں اضافہ

30 اگست , 2026
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.
تازہ ترین

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

29 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
تازہ ترین

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
اگلی خبر
امریکا نے ویزا کے لیے سیکیورٹی بانڈ کی شرط مزید سخت کر دی

امریکا نے ویزا کے لیے سیکیورٹی بانڈ کی شرط مزید سخت کر دی

یہ بھی پڑھیں

Details released regarding the extraordinary performance of Russia's Su-57 fighter jet.

روس کے ایس یو 57جنگی طیارے کی غیر معمولی کارکردگی کی تفصیلات جاری

6 ستمبر , 2026
Forced displacement of Palestinians from Gaza unacceptable; eight Islamic nations, including Pakistan, deliver a categorical response to Israel.

غزہ سے فلسطینیوں کی جبری بے دخلی نامنظور، پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کا اسرائیل کو دوٹوک جواب

6 ستمبر , 2026
Pakistani scientist Dr. Hina Siddiqui elected Fellow of the Royal Society of Chemistry.

پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر حنا صدیقی رائل سوسائٹی آف کیمسٹری کی فیلو منتخب

6 ستمبر , 2026
Poor internet connectivity in Gilgit-Baltistan hampers tourism and disaster response efforts.

گلگت بلتستان میں ناقص انٹرنیٹ رابطہ، سیاحت اور قدرتی آفات سے نمٹنے میں مشکلات

6 ستمبر , 2026
Serhat Kılıç, the renowned actor from Kuruluş Osman, was found dead at home.

کورولوش عثمان کے معروف اداکار سرحات کیلیچ گھر میں مردہ پائے گئے

6 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔