جمعہ , 23 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا نے ویزا کے لیے سیکیورٹی بانڈ کی شرط مزید سخت کر دی

10 مہینے پہلے
A A
امریکا نے ویزا کے لیے سیکیورٹی بانڈ کی شرط مزید سخت کر دی
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن: (پاک ترک نیوز)ٹرمپ انتظامیہ نے ان ممالک کی فہرست میں مزید سات ملک شامل کر دیے ہیں جن کے شہریوں کو امریکا کا ویزا حاصل کرنے کے لیے 5 ہزار سے 15 ہزار امریکی ڈالر تک سیکیورٹی بانڈ جمع کرانا ہوگا۔ ان میں سے پانچ ممالک افریقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔
اس توسیع کے بعد اب مجموعی طور پر 13 ممالک اس فہرست میں شامل ہو چکے ہیں، جن میں سے صرف دو افریقہ سے باہر ہیں۔ اس اقدام کے باعث ان ممالک کے شہریوں کے لیے امریکی ویزا حاصل کرنا مالی طور پر انتہائی مشکل ہو گیا ہے۔امریکی محکمہ خارجہ نے گزشتہ ہفتے خاموشی سے بھوٹان، بوٹسوانا، وسطی افریقی جمہوریہ، گنی، گنی بساؤ، نمیبیا اور ترکمانستان کو اس فہرست میں شامل کیا۔ t
نوٹس کے مطابق یہ فیصلے یکم جنوری سے نافذ العمل ہو چکے ہیں۔یہ اقدام ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے امریکا میں داخلے کے قوانین مزید سخت کرنے کی تازہ کوشش ہے۔
ان اقدامات میں تمام ویزا کے متقاضی ممالک کے شہریوں کے لیے بالمشافہ انٹرویو، کئی سالوں کی سوشل میڈیا سرگرمیوں کی تفصیلات، اور درخواست گزار اور اس کے اہلِ خانہ کی سابقہ سفری اور رہائشی معلومات فراہم کرنا بھی شامل ہے۔
امریکی حکام نے سیکیورٹی بانڈ کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام اس بات کو یقینی بنانے میں مؤثر ثابت ہو رہا ہے کہ مخصوص ممالک کے شہری ویزا کی مدت ختم ہونے کے بعد امریکا میں غیر قانونی طور پر قیام نہ کریں۔
حکام کے مطابق بانڈ کی رقم ویزا کی منظوری کی ضمانت نہیں دیتی، تاہم اگر ویزا مسترد ہو جائے یا ویزا حاصل کرنے والا شخص اپنی ویزا شرائط کی مکمل پابندی ثابت کر دے تو یہ رقم واپس کر دی جاتی ہے۔
نئے شامل ہونے والے ممالک ان ممالک کی فہرست میں شامل ہو گئے ہیں جن میں موریتانیہ، ساؤ ٹومے اینڈ پرنسپے، تنزانیہ، گیمبیا، ملاوی اور زیمبیا شامل ہیں، جنہیں گزشتہ سال اگست اور اکتوبر میں اس پالیسی کے تحت شامل کیا گیا تھا۔

موضوعات : United Statesvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

Visa-free travel to Europe for citizens of five Gulf states is on the horizon; significant progress is expected this month.
تازہ ترین

پانچ خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے یورپ کا ویزا فری سفر قریب، رواں ماہ اہم پیش رفت متوقع

10 اکتوبر , 2026
Great news for Pakistani students seeking scholarships from the UK
تازہ ترین

برطانیہ نے سکالر شپ کی خواہشمند پاکستانی طالبات کو بڑی خوشخبری سناد ی

12 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council
تازہ ترین

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم
تازہ ترین

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

25 اگست , 2026
برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
اگلی خبر
پنجاب میں آلو کے کاشتکار تباہی کے دہانے پر، پیداوار کی بھرمار ، منڈی بیٹھ گئی

پنجاب میں آلو کے کاشتکار تباہی کے دہانے پر، پیداوار کی بھرمار ، منڈی بیٹھ گئی

یہ بھی پڑھیں

The issue of Jamiat Ulema-e-Islam's reserved seat in the National Assembly has been scheduled for hearing.

جمعیت علمائے اسلام کی قومی اسمبلی میں مخصوص نشست کا معاملہ سماعت کے لیے مقرر

23 اکتوبر , 2026
Prime Minister meets with a delegation from Alvarez & Marsal; discusses promotion of investment.

وزیراعظم کی الویریز اینڈ مارسل کے وفد سے ملاقات، سرمایہ کاری کے فروغ پر تبادلہ خیال

23 اکتوبر , 2026
Karachi: Hearing of drug seizure case against Anmol alias Pinky, order to publish brother's sketch

کراچی: انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت، بھائی کے خاکے کی تشہیر کا حکم

23 اکتوبر , 2026
Test of Europe's first reusable spacecraft fails

یورپ کے پہلے دوبارہ استعمال ہونے والے خلائی جہاز کا تجربہ ناکام

23 اکتوبر , 2026
China makes major investment in desalination technology

چین کی کھارے پانی کو میٹھا بنانے کی ٹیکنالوجی پر بڑی سرمایہ کاری

23 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔