بدھ , 9 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان اورسری لنکا ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں کل مد مقابل

9 مہینے پہلے
A A
پاکستان اورسری لنکا ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں کل مد مقابل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں کل سہ ملکی سیریز کے فائنل معرکہ میں مد مقابل آئیں گی ۔
راولپنڈی میں سہ ملکی سیریز کا فائنل معرکہ کل پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق یہ میچ شام 6بجے شروع ہوگا۔


پاکستان نے 4گروپ میچز کھیلے ہیں اور اس نے تین میں کامیابی حاصل کی ہے ۔پاکستان نے زمبابوے کو 2جبکہ سری لنکن کو ایک میچ میں شکست دی تھی جبکہ آخری میچ میں سری لنکا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
دوسری جانب سری لنکن ٹیم نے چار میچز میں سے دو میں کامیابی حاصل کر کے فائنل کیلئے ٹکٹ کٹوائی ہے ۔سری لنکا کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا جبک دوسرے میچ میں اسے زمبابوے نے اسے ہرایا تھا ۔ سری لنکا نے تیسرے میچ میں زمبابوے کو شکست دی اور آخری گروپ میچ میں شاہینوں کیخلاف کامیابی سمیٹی تھی اور فائنل میں جگہ بنائی تھی ۔


واضح رہے کہ تین ملکی سیریز میں پاکستان اور سری لنکا کے ساتھ زمبابوے کی ٹیم نے شرکت کی تھی تاہم زمبابوے 4گروپ میچز میں سے صرف ایک میچ جیتنے میں کامیاب ہوسکی تھی اور اسے تین میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

موضوعات : matcgmatchpakvsslrawalpinditrisreis
ShareSend

متعلقہ خبریں

12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی
پاکستان

راولپنڈی میں تین نئے انڈر پاسز کی تعمیر ستمبر کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی

30 اگست , 2026
اگلی خبر
پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ

پاکستان میں نئی سب میرین کیبل سے انٹرنیٹ کی سپیڈ میں 40فیصد اضافہ

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

وزیراعلیٰ مریم نواز بیٹی کی گریجویشن کی تکمیل پر شکر گزار

8 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت، سعودی خودمختاری کی حمایت کا اعادہ

8 ستمبر , 2026
وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

وزیراعظم سے اٹلی کے نئے سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

8 ستمبر , 2026
فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

فرانس اور جرمنی کا مشترکہ جنگی طیارہ منصوبہ ختم

8 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔