پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے مالکان کو بے دخل کرنے سے روک دیا گیا

4 مہینے پہلے
A A
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے مالکان کو بے دخل کرنے سے روک دیا گیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )اسلام آباد ہائی کورٹ نے ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے مالکان کو بے دخل کرنے سے روک دیا ۔عدالت نے حکم دیا ہے کہ تاحکمِ ثانی ون کانسٹیٹیوشن ایونیو اپارٹمنٹس کے مالکان کو بے دخل نہ کیا جائے۔
سماعت کے دوران وکیل سردار تیمور اسلم نے عدالت کو بتایا کہ سی ڈی اے نے بورڈ کی ہدایات کے لیے آج تک مہلت مانگی تھی، ان کے بقول چیئرمین سی ڈی اے بیرونِ ملک تھے جبکہ بورڈ میٹنگ کا معاملہ بعد میں آنا تھا۔
وکیل سردار تیمور اسلم نے مؤقف اختیار کیا کہ ریزیڈنس کمیٹی بنائی گئی تھی جو بلڈنگ چلا رہی تھی، ہماری گزارش صرف اتنی ہے کہ سی ڈی اے کو اس معاملے پر کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے۔

اُنہوں نے کہا کہ وزیرِاعظم کی جانب سے بھی ایک کمیٹی قائم کی گئی ہے جس کی سفارشات آنا باقی ہیں اور بعد ازاں کابینہ سے منظوری لی جائے گی، ان کے مطابق پھر یہ معاملہ سی ڈی اے بورڈ میں جائے گا۔
سردار تیمور اسلم نے عدالت میں کہا کہ کیا یہ چاہتے ہیں کہ عید کے دنوں میں قبضہ لیا جائے۔

موضوعات : apartmentsOne Constitution Avenueorder
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
پاکستان کا 9ماہ میں تجارتی خسارہ 32ارب 19 کروڑ ڈالر ہو گیا

پاکستان کا 9ماہ میں تجارتی خسارہ 32ارب 19 کروڑ ڈالر ہو گیا

یہ بھی پڑھیں

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

مدینہ منورہ میں 11 کروڑ ٹن خام معدنی وسائل کی دریافت، یورینیم کی موجودگی کی بھی تصدیق

14 ستمبر , 2026
مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

مقامی ہائی برڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں بڑی کمی، شرح 25 سے 18 فیصد کردی گئی

14 ستمبر , 2026
آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین نیوی چیف کی ملاقات

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

سہیل آفریدی کی لاہورپولیس کے ہاتھوں گرفتاری اور رہائی

14 ستمبر , 2026
سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

سہیل آفریدی سمیت پی ٹی آئی کے 24ارکان اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In