منگل , 6 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات

2 مہینے پہلے
A A
نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز )بانی تحریک انصاف کی اپنی ہمشیرہ نورین خان نیازی سے ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق نورین نیازی کی بانی پی ٹی آئی سے کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات کا دورانیہ 45 منٹ تھا۔

جیل ذرائع کے مطابق نورین نیازی اور بانی پی ٹی آئی کی ملاقات میں صحت سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق نورین نیازی نے اپنے بھائی کو سپریم کورٹ کے حکم سے متعلق آگاہی دی۔

ملاقات کے بعد نورین نیازی نے میڈیا سے گفتگو کرنے سے انکار کردیا، صحافیوں کے سوال پر صرف ملاقات ہونے کی تصدیق کی۔

موضوعات : Imran Khanmeetnoreen niazi
ShareSend

متعلقہ خبریں

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
بانی پی ٹی آئی سے نورین نیازی کی ملاقات
پاکستان

بانی پی ٹی آئی سے نورین نیازی کی ملاقات

25 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

25 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان
اہم ترین

بانی پی ٹی آئی کی آج ہی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کا امکان

20 اگست , 2026
بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد کی محمود اچکزئی سے ملاقات

19 اگست , 2026
حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان
اہم ترین 3

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

18 اگست , 2026
اگلی خبر
حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

حکومت کا عمران خان کی اسپتال منتقلی پر نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

وزیراعظم کی مذاکراتی پیشکش، محمود خان اچکزئی کی اپوزیشن کو مثبت جواب دینے کی ہدایت

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

یمن میں سعودی اتحادی افواج کی کارروائی، 250 حوثی جنگجو ہلاک و زخمی

6 اکتوبر , 2026
ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

ترکیہ میں مسافر طیارے میں بم کی افواہ ، جہاز کی ہنگامی لینڈنگ

6 اکتوبر , 2026
سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

سعودی عرب میں نامعلوم اوقاف کی اطلاع دینے پر ایک کروڑ ریال تک انعام مقرر

6 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In